روزانہ ارکائیوز

کیا آپ کو ہر وقت بھوک لگتی رہتی ہے؟

اگر آپ بار بار بھوک لگنے اور پھر موٹاپے سے تنگ ہیں تواب مزید پریشان نہ ہوں ، یہ اسٹوری آپ کےلئے ہی ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق ہر وقت بھوک کا لگنا یا حد سے زیادہ کھانا ایک طرح کی بیماری ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے کہ ہر وقت بھوک لگنے کی وجہ  بلڈ …

مزید پڑھئے

اسمارٹ فون میں الارم بجتے وقت اسنوز کا آپشن، سہولت یا زحمت

آج کی تاریک مین ہر چھوٹے سے بڑی عمر کا انسان اسمارٹ فون کے استعمال کا عادی ہوگیا ہے  اور کیوں نا ہو اس کا استعمال ہماری زندگی میں آسانیاں جو پیدا کرتا ہے۔ اسمارٹ فون میں بچون کے لئے نت نئے گیمز کھیلنے اور ویڈیوز دیکھنے کی سہولت ہوتی ہے تو نوجوانون کے لئے سوشل میڈیا براؤسنگ بے حد …

مزید پڑھئے

کے الیکٹرک کی بجلی 6 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواستوں پر نیپرا کل سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا ماہانہ ایڈجسٹمنٹس کی مد میں بجلی 6 روپے 16 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا، سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے بجلی 36 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی سماعت کرے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوری تا …

مزید پڑھئے

سندھ میں تبدیلی آناباقی رہ گئی ہے ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ میں تبدیلی آناباقی رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ گلگت ، کشمیرمیں تبدیلی آگئی ہے ، سندھ میں بھی تبدیلی آئےگی۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کاپیسہ لوٹ کرآزادکشمیرانتخابی مہم پرخرچ کیاگیا ، پیپلزپارٹی نےہرامیدوارکیلئے10،10کروڑروپےبانٹے ، کشمیرکی …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کا سری دیوی کے گانے پر ڈانس ، ویڈیو وائرل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فین فالوونگ رکھنے والی پاکستان کی صف اول کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان آج کل شہرت کی بلندیوں پر ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق عائزہ خان نے انسٹا گرام پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ بھارتی اداکارہ سری دیوی کے مشہور گانے ’تیرے میرے ہونٹوں …

مزید پڑھئے

سعودی وزیرخارجہ نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا

سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل السعود نے دفتر خارجہ میں پودا لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پودا دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کے بعد لگایا گیا جبکہ پودا لگاتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی مہمان وزیر خارجہ کے ہمراہ موجود تھے۔ واضح رہے کہ اس موقع پر مشیر وزیراعظم طاہر اشرفی اور پاکستان میں سعودی سفیر …

مزید پڑھئے

اسلام آباد: نور مقدم کیس کی تفتیش جاری

اسلام آباد میں نور مقدم کیس کی تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوران تفتیش ملزم ظاہر جعفر نے خود کو پاگل ظاہر کرنے کی کوشش کی۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے قتل کا اعتراف کرلیا تاہم قتل کی وجہ بتانے سے گریزاں، ملزم خود کو ذہنی مریض یا پاگل ثابت کرنے کیلئے بیان بدلتا رہا، ملزم قتل کی وجہ …

مزید پڑھئے

اڑنے والی موٹر سائیکل کی کامیاب آزمائشی پرواز

امریکہ کی جانب سے دنیا کی اڑنے والی پہلی موٹر سائیکل تیار کرلی گئی ہے جس کی آزمائشی پرواز بھی کامیاب رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق  کیلیفورنیا کی ایوی ایشن کمپنی نے اڑنے والی موٹر سائیکل کو 18 ماہ کی محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل کے لئے تیار کیا ہے ۔ کیلیفورنیا کی ایوی ایشن کمپنی نے اڑنے …

مزید پڑھئے

سندھ میں ایک ماہ میں کورونا کیسز میں 4 گنا اضافہ ہوا ، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ سندھ میں ایک ماہ میں کورونا کیسز میں 4 گنا اضافہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں 24 گھنٹے میں مثبت  کیسز کی شرح 26.3 فیصد رہی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں24گھنٹوں میں6623ٹیسٹ ہوئے،1700سےزائدمثبت آئے ، تنقیدکی جاتی ہےپیپلزپارٹی کراچی اورکاروباردشمن ہے ، …

مزید پڑھئے

آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا چار پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا اعلان

آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے ایل اے 16 باغ 4 کے چار پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ پولنگ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے نے کہا ہے کہ  پولنگ اسٹیشن نمبر 42،134،135 اور 136 پر پولنگ 29 جولائی کو ہو گی اور ایل اے 16 باغ چار کے 4 پولنگ اسٹیشنوں پر …

مزید پڑھئے