روزانہ ارکائیوز

نور مقدم کیس ، امریکی سفارتخانہ کا بیان سامنے آگیا

نورمقدم کیس کا حوالہ دیئے بغیر اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی سفارتخانہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ کسی بھی غیر ملک میں امریکی شہریوں پر اس ملک کے قوانین لاگو ہوتے ہیں۔ In a foreign country, U.S. citizens are subject to …

مزید پڑھئے

ہمایوں سعید کیلئے سالگرہ کے موقع پر اہلیہ کا محبت بھرا پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید کی اہلیہ ثمینہ ہمایوں سعید نےاداکار کی سالگرہ کے موقع پر انہیں محبت بھرے پیغام کے ساتھ مبارکباد پیش کر دی۔ ثمینہ ہمایوں سعید نےفوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر اپنے شوہر و اداکار ہمایوں سعیدکی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی تصویر میں انہوں نے لکھا …

مزید پڑھئے

اداکارہ کنگنا رناوت کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا؛ فلم انڈسٹری میں سوگ کا سماں

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو زندگی کا سب سے بڑا غم مل گیا پوری فلم انڈسٹری میں سوگ کا سماں چھا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت کو نغمہ نگار جاوید اختر کی جانب سے دائر ہتک عزت کے کیس کی آئندہ سماعت پر عدالت میں پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا جائے گا …

مزید پڑھئے

مویشی منڈی کے تاجر سے ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین

اسٹیل ٹاون نیشنل ہائی وے پر مویشی منڈی کے تاجر سے 64 لاکھ ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ اسٹیل ٹاٶن ممتاز مروت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس نے تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ تاجر نثار پولیس کو بے وقوف بناکر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانا چاہتا تھا۔ …

مزید پڑھئے

پٹرول اور بجلی سے چلنے والی ماحول دوست کار تیار

برطانوی کمپنی نے ماحول دوست کار تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماحول دوست کار پٹرول اور بجلی سے چل سکے گی جبکہ اس کار میں پاور ٹرین انجن استعمال کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تیز رفتار کار 4.1 سیکنڈ میں 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی ،اس کی مشترکہ رفتار 430 میل سے زیادہ ہے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اور گہرے تعلقات ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی اور گہرے تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ امور پر خطے کی صورتحال پر گفتگو کی گئی جبکہ دونوں ممالک اور جنوبی ایشیا میں کورونا صورتحال کا بھی جائزہ …

مزید پڑھئے

اداکارہ زارا نور عباس بھی نور مقدم کیس پر بول پڑیں

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے بھی نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو جلد از جلد سزا دینے کے لئے آواز بلند کردی۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ملزم ظاہر جعفر کو ملنے والے مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر کہا کہ انہیں سمجھ نہیں آرہی کہ اتنے سیدھے کیس میں بھی …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی آزاد وجموں کشمیر میں حکومت سازی کے مرحلے پر کام کر رہی ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ پی ٹی آئی آزاد و جموں کشمیر میں حکومت سازی کے مرحلے پر کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے راجہ فاروق حیدر، شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن سے قبل گیلپ …

مزید پڑھئے

جنوبی افریقی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ کی ندیم رضا سے ملاقات

جنوبی افریقی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ جنرل روڈزانی میپھوانیا کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوبی افریقی نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ جنرل روڈزانی میپھوانیا کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم …

مزید پڑھئے

اداکار بوراک اوزچیوت کی بیٹے کے ہمراہ مچھلیاں پکڑتے ہوئے تصاویر وائرل

معروف تُرک اداکار بوراک اوزچیوت کی اپنے بیٹے کرن کے ساتھ مچھلیاں پکڑتے ہوئے تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ بوراک اوزچیوت نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کے ساتھ مچلیاں پکڑتے ہوئے تصاویر اورویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے،تصاویر میں اداکار کے بیٹے کرن بہت خوش نظر آرہے ہیں۔   View this post …

مزید پڑھئے