روزانہ ارکائیوز

مایا علی کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی کی خوبصورت اداکارہ مایا علی کی سالگرہ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ مایا علی کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر شیئر کی گئی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ مایا علی آج اپنی 32 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔   View …

مزید پڑھئے

اداکارہ کنگنا رناوت نے ایشوریا رائے کی جگہ لے لی

اداکارہ کنگنا رناوت نے ایشوریا رائے کی جگہ لے لی، یہ جگہ ان کے کسی اعزاز کی نہیں بلکہ فلم کے کردار کی ہے۔  تامل ناڈو کی آنجہانی سیاست دان جے للیتا کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے اور اس میں سابق وزیراعلیٰ تامل ناڈو کا کردار کنگنا رناوت نبھا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی زندگی میں …

مزید پڑھئے

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سعودی وزیر خارجہ  فیصل بن فرحان السعود کی ملاقات ہوئی ہے۔ صدر مملکت نے ملاقات میں بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں معصوم مسلمانوں پر بھارتی ظلم و ستم پر روشنی …

مزید پڑھئے

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز ، مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کراچی کے ضلع کیماڑی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی سفارش پر ڈپٹی کمشنر کیماڑی نے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ‏گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سب ڈویژن بلدیہ کی دو یوسیز میں آج رات 12بجے سے 9اگست …

مزید پڑھئے

اگر آپ کے جسم پر بھی ایسا تل ہے تو جانیے یہ کس بڑی بیماری کی نشاندہی کرتا ہے؟

تقریباً ہر انسان کے جسم پر کہیں نہ کہیں تل موجود ہوتے ہیں۔  لیکن تل کس طرح وجود میں آتے ہیں اور کیا ان کا تعلق کسی بیماری سے بھی ہوسکتا ہے؟ تل کیوں نکلتے ہیں؟ ہماری جلد میں Melanocytes موجود ہوتے ہیں جو میلانن (melanin) کو پوری جلد میں پھیلاتے ہیں۔میلانن جلد میں رنگت پیدا کرتا ہے۔جب Melanocytes جلد …

مزید پڑھئے

فون پر 1 فیصد بیٹری اتنی دیر تک کیوں رہتی ہے؟ جانیں چارجنگ کے بارے میں دلچسپ معلومات

موبائل فون ایک ایسی ڈیوائس ہے جس کے بند ہونے سے ہو سکتا ہے انسان کی دنیا تھم سی جاتی ہو۔ کئی توموبائل فون کو آکسیجن سے بھی تشبیہ دیتے ہیں۔ آج آپ کو موبائل فون کی بیٹری سے متعلق بتائیں گے جب یہی بیٹری 1 فیصد ہر پہنچ جاتی ہے تو صارف بہت جلدی جلدی اپنے کام نمٹانے کی …

مزید پڑھئے

زندگی اور صحت بہتر بنانے کے آسان طریقے

اکثر ذہنی الجھنوں کے شکار افراد اپنی روزمرہ کی روٹین سے  پریشان ہو جاتے ہیں ،افسردگی اور بے چینی بھی بڑھنے لگتی ہے، ان تمام مسائل کا حل براہ راست متاثرہ شخص سے جڑا ہوتا ہے ،زندگی اور صحت کو بہتر بنانے کے لئے خود ہی اس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق زندگی کے آدھے …

مزید پڑھئے

اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا …

مزید پڑھئے

فیصل قریشی کِس اداکارہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ہمراہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ اداکار کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آج کل کی نئی اداکاراؤں میں سے آپ کس کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے۔ فیصل قریشی نے بغیر توقف …

مزید پڑھئے

اداکار منوج سے زیادہ بدتمیز آدمی نہیں دیکھا، سنیل پال کا اہم انکشاف

معروف بھارتی کامیڈین سنیل پال نے بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں بدتمیز انسان قرار دیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سنیل پال سے شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی جانب سے فحش فلمیں بنانے سے متعلق سوال پوچھا گیا۔ جواب میں سنیل نے دعویٰ کیا کہ بالی ووڈ میں بہت سے …

مزید پڑھئے