روزانہ ارکائیوز

سعودی عرب نے بڑی پابندی عائد کردی

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص ایسے ممالک میں سفر کرتا ہے جس میں کورونا کی وجہ سے آنے جانے پر پابندی عائد ہے ایسے شخص کا تین سال تک سعودی عرب میں داخلہ بند ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ کےاعلان کردہ ممنوعہ ممالک میں براہ راست سفر یا کسی …

مزید پڑھئے

دلہن خود گاڑی چلا کر سسرال پہنچ گئی

بھارت سے شادی کی تقریب کی ویڈیو ایک مرتبہ پھر وائرل ہوگئی جس میں رخصتی کے وقت دلہن کو خود گاڑی چلا کر سسرال جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دولہا ڈرائیونگ سیٹ کے برابر والی سیٹ پر بیٹھا ہے جب کہ دلہن نے اسٹیئرنگ سنبھالا ہوا ہے۔ دلہن کی جانب سے بھارتی روایات کو …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak …

مزید پڑھئے

شہروز کاشف کا ورلڈ ریکارڈ، کے ٹو سر کرنیوالے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کا ایک اور اعزاز، شہروز کاشف نے ماؤنٹ ایورسٹ کے بعد دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو بھی سر کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے شہروز کاشف کے والد سلمان کاشف نے کے ٹو سر کرنے کی تصدیق کر دی۔ شہروز کاشف نے چند ماہ قبل دنیا کی سب سے …

مزید پڑھئے

آئرلینڈ، دلہنوں نے احتجاج کے بعد اپنے مطالبات منوالیے

آئرلینڈ میں دلہنوں  نے احتجاج کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شادیوں کے شرکاء کی تعداد میں کمی پر دلہنوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔ آئرلینڈ میں دلہنوں  کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد حکومت نے شادیوں کے شرکاء کی تعداد بڑھادی۔ آئرش کابینہ نے 5 اگست سے 100 افراد کو شادی کے پروگرام …

مزید پڑھئے

شکیرا نے اپنے بچوں پر خود کا میوزک سننے پر پابندی لگادی

دنیا بھر میں مقبول کولمبیئن اسٹار شکیرا نے جہاں اپنے کروڑوں مداحوں کو اپنی مویسقی پر جھومنے پر مجبور کیا، تاہم انھوں نے گھر پر بچوں کو یہ موسیقی سننے سے منع کردیا۔ شکیرا کے بچے ملان اور ساشا کو گھر پر والدہ کا میوزک سننے کی اجازت نہیں ہے۔ شکیرا کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بچوں کو ان …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔  اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) انسٹاگرام پر …

مزید پڑھئے

ناصر حسین شاہ بھی نیب کے ریڈار پر آگئے

پیپلزپارٹی کے اہم صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے ذاتی بینک اکاؤنٹس میں مشکوک ٹرانزیکشن کا انکشاف ہوا جس کے بعد نیب نے ناصر حسین شاہ کو تحقیقات کے لیے طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ناصر حسین شاہ کے خلاف اسٹیٹ بینک فنانشل …

مزید پڑھئے

اداکار اعجاز خان نے بالی ووڈ میں کام نا ملنے کی وجہ بتادی

بگ باس 14 کے کنٹسٹنٹ اور بھارتی ٹی وی فلموں کے اداکار اعجاز خان نے بالی ووڈ میں ہونے والی سیاست سے متعلق کہا کہ ہر جگہ سیاست ہوتی ہے اور بالی ووڈ میں بھی ہے۔ حال ہی میں اداکار ایک پروگرام میں شریک ہوئے جہاں ان سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ بالی ووڈ میں …

مزید پڑھئے

حسد اور بغض کا کوئی حل نہیں ہے ، نعمان اعجاز

سنئیر پاکستانی اداکار نعمان اعجاز نے حسد اور بغض سے متعلق پوسٹ شیئر کر دی۔ اداکار نعمان اعجاز نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کرتے ہوئے ایک بہت ہی اہم مسئلےحسد اور بغض کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے