روزانہ ارکائیوز

عمران خان کھوٹے سکے لیکر آزاد کشمیر میں خوار ہو رہے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان کھوٹے سکے لیکر آزاد کشمیر میں خوار ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ شیخ رشید اور شاہ محمود قریشی آئندہ انتخابات میں ڈوب جائیں گے، عمران خان بتائیں کتنا چندہ لیکر بھارتی پائلٹ کو …

مزید پڑھئے

کنزی ہاشمی کی سیاہ لباس میں تصویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Kinza Hashmi …

مزید پڑھئے

عوام چیخنے چلانے سے نہیں بلکہ کردار سے متاثر ہوتی ہے، تنویر الیاس

وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ عوام چیخنے چلانے سے نہیں بلکہ کردار سے متاثر ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی سردار تنویرالیاس خان نے مریم نواز کے باغ جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں باغ آزاد کشمیر کی عوام کو مشکور ہوں کہ جنہوں نے ملک مخالف …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر کی دلکش تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسڑری کی سپر ماڈل، میزبان و اداکارہ عائشہ عمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عائشہ عمر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سیاہ رنگ کے لباس میں سمندر کے پاس موجو ہیں۔  تاہم اداکارہ عائشہ عمر کی  نئی تصویر دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو …

مزید پڑھئے

نالوں سے بارشوں کے پانی کے بہاؤ کو یقینی بنایا جائے، ناصر حسین

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ نالوں سے بارشوں کے پانی کے بہاؤ کو یقینی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے اورنگی نالے کا دورہ کیا جہاں ڈپٹی کمشنر غربی نے صوبائی وزیر بلدیات کو بریفنگ دی۔ صوبائی وزیر بلدیات نے ہدایت دی کہ نالوں کی …

مزید پڑھئے

اداکارہ نیلم منیر کو مداحوں نے بیوٹی کوئن قرار دیدیا

پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کو مداحوں نے بیوٹی کوئن قرار دے دیا۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک نئی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ انتہائی پر کشش دکھائی دے رہی ہیں۔ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی گئی تصویر میں نیلم منیر سمندر کنارے کھڑی ہوکر خوب صورت پوز دیتی دکھائی دے رہی ہیں۔ …

مزید پڑھئے

ممتاز بھٹو کی تدفین وصیت کے مطابق کی جائے گی، بیٹا امیر بخش

سابق وزیر اعلیٰ سندھ ممتاز بھٹو کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو نے کہا ہے کہ ممتاز بھٹو کی تدفین وصیت کے مطابق کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی بھٹو کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ والد کی تدفین کل ان کےآبائی قبرستان میرپور بھٹو میں …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کی حکومت ترقیاتی کاموں کو ترجیح دے رہی ہے، مرتضٰی وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان، مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ترقیاتی کاموں کو ترجیح دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰی وہاب نے دو تلوار، تین تلوار، گزری، پنجاب چورنگی، برنس روڈ، سندھ سیکریٹیریٹ، صدر، پاکستان چوک، حقانی چوک اور ملحقہ علاقوں …

مزید پڑھئے

نویں، دسویں جماعت کے پریکٹیکل امتحانات شروع

نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا اختتام ہو گیا، اب دوسرے مرحلے پر سالانہ پریکٹیکل امتحانات کی تیاری کو آخری شکل دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ نے کہا ہے کہ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت ہونے والے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات ہفتے کے روز پُر امن …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے  جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) …

مزید پڑھئے