روزانہ ارکائیوز

جرمنی کی چانسلر اعزازی ڈگری لینے کے دوران گاؤن میں الجھ کر رہ گئیں ، ویڈیو وائرل

جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل امریکی یونیورسٹی جان ہاپکنز سے اعزازی ڈگری حاصل کرنے کے موقع پر روایتی گریجویشن لباس میں الجھ کر رہ گئیں اور دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی چانسلر انجیلا میرکل کو جان ہاپکنز یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری سے نوازا جس کے لئے ایک …

مزید پڑھئے

اداکارہ کاجول کی بہن نے شادی کیوں نہیں کی؟ خود ہی بتا دیا

بالی ووڈ اداکارہ کاجول کی بہن و اداکارہ تنیشا مکھرجی نے 43 سال عمر ہونے کے باوجود شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک شو میں گفتگو کرتے ہوئے تنیشا کا کہنا تھا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے اچھا خاندان ملا اور میری خوشگوار زندگی میں گھر والوں کا اہم کردار …

مزید پڑھئے

رابی پیرزادہ نے قربانی کیلئے گائے کیوں لی؟اداکارہ نے بتادیا

سابقہ اداکارہ رابی پیرزادہ نے عیدالاضحیٰ میں قربانی کے لئے بکرے کی جگہ گائے لینے کی وجہ بتا دی۔ انہوں نے کہا کہ گائے کی قربانی کر کے وہ زیادہ گھروں میں گوشت تقسیم کر سکیں گے۔ سابقہ گلوکارہ نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی گائے کے ساتھ تصاویر میں لکھا ہے کہ ’کسی نے کہا مسلمان بڑے …

مزید پڑھئے

افغانستان نے اسلام آباد سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا

افغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے پر افغان حکومت نے اسلام آباد سے اپنے سفیر واپس بلا لیا، سفیر کے علاوہ دیگر سفارتی اہلکاروں کو بھی افغانستان واپس بلا لیا گیا ہے۔ Afghan Ambassador and Senior Diplomats to Islamabad Called Back to …

مزید پڑھئے

اداکار سلمان خان سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہوں، سومی علی کا انکشاف

امریکی اداکارہ اور بالی ووڈ فلموں میں بھی اپنی فن کا مظاہرہ کرنے والی سومی علی نے کہا ہے کہ اداکار سلمان خان سے رابطے میں نہ رہنا ان کی صحت کے لئے بہتر ہے، کیونکہ وہ نہیں چاہتیں کہ انھیں یہ معلوم ہو کہ ان کی کتنی گرلر فرینڈز ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کی اپنے سابق …

مزید پڑھئے

آزاد کشمیر کا الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی،فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر کا الیکشن پی ٹی آئی جیتے گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو تمام حلقوں پر امیدوار ہی نہیں ملے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ مریم نواز اور بلاول زرداری غیر سنجیدہ …

مزید پڑھئے

طلاق سے متعلق جھوٹی افواہوں کی پرواہ نہیں کرتی، صنم جنگ کا انکشاف

ٹیلی ویژن اداکارہ اور ٹی وی شوز کی میزبان صنم جنگ نے کہا ہے کہ وہ اپنے شوہر قاسم سے اپنی طلاق سے متعلق جھوٹی افواہوں کی پرواہ نہیں کرتی۔ اداکارہ نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا کہ معمولی سے مذاق نے ایک مکمل نئے تنازع کی شکل اختیار کرلی ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں سوشل میڈیا پر …

مزید پڑھئے

سابقہ و موجودہ حکمرانوں نے کشمیر سے بے وفائی کی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سابقہ و موجودہ حکمرانوں نے کشمیر سے بے وفائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کی سرخیل اب کشمیریوں کی تیسری نسل ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کشمیریوں نے جس طرح بھارت کے ظلم و …

مزید پڑھئے

سارہ اور فلک کی خوبصورت ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ سارہ خان نے اپنے شوہرفلک شبیر کے ہمرا بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔ اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر بھی پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Mrs.Falak (@sarahkhanofficial) اداکارہ کی جانب سے …

مزید پڑھئے

کشمیریوں نے وفاقی وزیر کو جوتے دکھائے، مولا بخش چانڈیو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے  رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے وفاقی وزیر کو جوتے دکھائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے  رہنما مولا بخش چانڈیو نے حیدرآباد میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ وزیراعظم افراتفری مچانے والے وزراء سے خوش …

مزید پڑھئے