روزانہ ارکائیوز

باربی کیو کھانا کیسا ہے؟ماہرین نے بتادیا

عیدالاضحیٰ پر قربانی کے بعد مزے مزے کے پکوان، باربی کیو اور دعوتوں کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ آج سے پہلے آپ نے بہت سنا ہوگا کہ زیادہ مصالحے والے کھانے آپ کی صحت کے لئے غیر مفید ہیں جن کو کھانے سے آپ کو معدے میں مسائل آسکتے ہیں۔   امپیریئل کالج لندن کے ماہرین کے  مطابق  گوشت کسی …

مزید پڑھئے

خطے میں امن کے لیے پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہیں،چوہدری سرور

چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے پاکستان نے سب سے زیادہ قربانیاں دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کیساتھ پرامن اور مضبوط تعلقات کا خواہاں ہے، بھارت افغانستان سمیت پورے خطے میں امن کے دشمنوں کے ساتھ ہے، …

مزید پڑھئے

عید سے قبل زیادہ گوشت کھانے کے نقصانات بھی جان لیں

بڑی عید ، عید قربا ں کی آمد آمد ہے ، ہم میں سے اکثر افراد گوشت کھانے کے نہایت شوقین ہوتے ہیں اور ان کا کھانا گوشت کے بغیر ادھورا ہوتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں گوشت کھانا آپ کو بے شمار خطرناک ترین نقصانات پہنچاتا ہے؟ اگر آپ زیادہ گوشت کھانے کے عادی ہیں اور گوشت کے …

مزید پڑھئے

کورونا ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئے ہیں، ترجمان محکمہ ہیلتھ کیئر

ترجمان محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق لاہور میں کورونا  ڈیلٹا وائرس کی موجودگی کے واضح ثبوت مل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 3 دن میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں سے 85 مشتبہ رینڈم مریضوں کے نمونے لیے گئے ہیں جبکہ 85 مشتبہ نمونوں میں سے ٹوٹل 56 میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ترجمان …

مزید پڑھئے

پشاور:عید الضحی قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

پشاور میں عید الضحی قریب آتے ہی سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی سبزی منڈی میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 30روپے سے بڑھ کر 60 روپے ہو گئی، پیاز  کی قیمت 25 روپے فی کلو سے بڑھ کر 50 روپے فی کلو ہوگی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے  کہ 200 روپے میں …

مزید پڑھئے

اپوزیشن کے پاس رونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں بچا ہے،شہباز گل

شہباز گل کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے پاس رونے اور گالی گلوچ کے سوا کچھ نہیں بچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج بھمبر اور میر پور میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔ انھوں …

مزید پڑھئے

وزیر اعلی پنجاب نے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی ، اعلامیہ جاری

  وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس میں گریڈ 17 اور اس سے اوپر تقرر و تبادلوں پر 3 ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صرف خالی سیٹوں پر رولز اور پالیسی کے مطابق تقرر و تبادلے کیے جا سکیں گے۔  واضح رہے کہ 17 …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائی گی ،عثمان بزدار

عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھائی گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ  ڈیرہ غازی خان میں لادی گینگ کے سرغنہ کی پولیس مقابلے میں ہلاکت  سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کا قابل فخر کارنامہ ہے۔ انھوں نےکہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

تمام ویکسینشن سنٹرز پر ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے، سارہ اسلم

سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ تمام ویکسینشن سنٹرز پر ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئرسارہ اسلم نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں مثبت شرح 2.7، فیصل آباد میں1.7، بہاولپور میں 0.3 اور ملتان میں 1.3 ریکارڈ کی گئی ہے، عوام سے گزارش ہے کہ عیدالاضحٰی پر …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے مسائل حل کرنے کیلئے کمر کس لی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے لاہور کے مسائل کے فوری حل اور سہولیات کی فراہمی کیلئے کمرکس لی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ لاہور کے مسائل حل کرنے کیلئے “چیف منسٹر اسپیشل پروگرام”  شروع کرنے کا فیصلہ …

مزید پڑھئے