روزانہ ارکائیوز

نائلہ جعفری کے انتقال کی خبر پر یقین کرنا بہت مشکل ہے، عائشہ خان

پاکستان شوبز انڈسٹری کو شادی کے بعد خیر باد کہنے والی خوبرو سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے کہا ہے کہ ان کے لیے نائلہ جعفری کے انتقال کی خبر پر یقین کرنا بہت مشکل ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق عائشہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والی  اداکارہ نائلہ جعفری کی یاد …

مزید پڑھئے

عمران خان نے ہدایت کی کہ افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر جلد کام کیا جائے ، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے کل دو دفعہ ہدایت کی کہ افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے پر جلد کام کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے پر تیزی سے کام کیا گیا ، امید ہے اگلے ایک دو …

مزید پڑھئے

ملک و قوم کی خدمت کرنا شاہنواز بھٹو کی تربیت میں شامل تھا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک و قوم کی خدمت اور سربلندی کے لئے جدوجہد کرنا شاہنواز بھٹو کی تربیت میں شامل تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شہید شاہنواز بھٹو کے یومِ شہادت پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ شہید شاہنواز بھٹو کو ان کے 36 …

مزید پڑھئے

ماہرہ خان اور زاہد احمد کے مداحوں کےلئے بڑی خوشخبری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹاراداکارہ ماہرہ خان اور  ٹی وی ڈراموں کے مقبول ترین اداکار زاہد احمد کے مداحوں کےلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ دونوں ستاروں نے ایک ساتھ کام کرنے کی ہامی بھر لی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان عنقریب ورسٹائل ایکٹرزاہد احمد کے ساتھ ایک شارٹ فلم میں کام کرتی …

مزید پڑھئے

سندھی افسران کو جاہل کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں، اسماعیل راہو

صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے کہا کہ سندھی افسران کو جاہل کہنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اسماعیل راہو نے ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خواجہ اظہار کا بیان انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ متحدہ اب بھی سوچ کے …

مزید پڑھئے

اگر آپ کی پکائی ہوئی کلیجی سخت رہ جائے تو یہ طریقہ استعمال کریں

عیدِ قرباں کے قریب آتے ہی گھروں میں خواتین پہلے ہی کھانے کی ڈشز کی لمبی لسٹ تیار کرلیتی ہیں اور ایک بڑے مینو میں فیصلہ کیا جاتا ہے کہ کس دن کیا پکانا ہے۔ قربانی کے بعد ہر گھر میں سب سے پہلے کلیجی پکانے کا رواج عام ہے۔  مزیدار کلیجی بنانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں …

مزید پڑھئے

دنیا کی سیاسی تاریخ میں بھٹو خاندان کی قربانیوں جیسی کوئی مثال نہیں ملتی، آصف زرداری

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا کہ دنیا کی سیاسی تاریخ میں بھٹو خاندان کی قربانیوں جیسی کوئی مثال نہیں ملتی۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے شہید شاہنواز خان بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید شاہنوازخان بھٹو نے ملک میں آئین اور جمہوریت کیلئے جدوجہد کی۔  انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

بڑی عید کی بڑی خوشیاں: لذیذ کلیجی بنائیں ، اپنا دسترخوان سجائیں

آج عید کے دن ہر گھر میں قربانی کے گوشت میں سب سے پہلے کلیجی بنتی ہے ،  کلیجی سے متعلق اگر سمجھ نہیں آ رہا کہ کیسے پکائی جائے تو سوچ سوچ کر ہلکان نہ ہوں، ہماری جانب سے مزے دار کلیجی کی ترکیب حاضرِ خدمت ہیں، اسے بنائیں اور اپنا دسترخوان سجائیں۔ اجزاء کلیجی   ڈیڑھ کلو سرخ پسی …

مزید پڑھئے

گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے جو بدانتظامی کی انتہا ہے،شہباز شریف

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گرمیوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے جو بدانتظامی کی انتہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ملک میں صنعتوں اور سی این جی کے شعبے کو گیس کی فراہمی کی مکمل بندش پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ …

مزید پڑھئے

جرمنی کی تاریخ کا بد ترین سیلاب ، 150 سے زائد افراد ہلاک

جرمنی  کی  200 سالہ تاریخ کے بد ترین سیلاب کے نتیجے میں 150 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 1000 سے زائد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بدترین سیلاب کے نتیجے میں شہر کے پل،  سڑکیں ، مکانات اور کئی کاروباری مراکز مکمل طور پر تباہ ہوچکے ہیں جبکہ متعدد  قصبے بھی سیلاب کے پانی …

مزید پڑھئے