روزانہ ارکائیوز

کم سوشل میڈیا فالوونگ کی وجہ سے کئی اچھے اداکار ضائع ہوگئے، فیصل قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار فیصل قریشی کا کہنا ہےکہ کم سوشل میڈیا فالوونگ کی وجہ سے کئی اچھے اداکار ضائع ہوگئے ہیں، ہمیں اچھے اداکاروں کی ضرورت ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  انٹر نیٹ پر فیصل قریشی کا ایک یوٹیوب کو دئیے گئےانٹرویو کا اکلپ کافی پسند کیا جا رہا ہے، جس میں انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا ، سعودی نائب وزیر حج وعمرہ

سعودی نائب وزیر حج وعمرہ کہتے ہیں کہ عمرہ زائرین کی تعداد میں بتدریج اضافہ کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اتوار 25 جولائی سے یومیہ 20 ہزار عمرہ اجازت نامے جاری ہوں گ جبکہ اندرون مملکت اور بیرون ملک کے صحت امور کے حوالے سے نگرانی کا عمل بھی جاری رہے گا۔ وزیر حج وعمرہ کا مزید کہنا …

مزید پڑھئے

جو سرکاری اہلکار ڈیوٹی میں غفلت کریگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی ، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ جو سرکاری اہلکار ڈیوٹی میں غفلت کریگا اس کے خلاف کارروائی ہوگی وہ سیدھا گھر جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے بغیر پروٹوکول کے اچانک ضلع مردان اور ملاکنڈ کے مختلف علاقوں، ہسپتالوں ، تھانوں اور ایکسائز چیک پوسٹوں کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق …

مزید پڑھئے

نواز شریف مودی کو ضد کر کے اپنے خاندان کی شادی میں بلا رہے تھے، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ نواز شریف مودی کو ضد کر کے اپنے خاندان کی شادی میں بلا رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ جس وقت بھارت کشمیر پر …

مزید پڑھئے

خاتون نے ماہرہ خان کو ’’بوڑھی‘‘ کہہ دیا، عائشہ عمر کا کرارا جواب

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اسٹائلسٹ اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل عائشہ عمر سپراسٹارماہرہ خان کو بوڑھی  کہنے والی خاتون پر بھڑک اٹھیں اور انہیں کرارا جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ماہرہ خان ، شہریار منور اور زاہد احمد کی ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جو شاید ویب سیریز کے سیٹ …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، لیاقت شاہوانی

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عید کی آمد آمد ہے، عید کے موقع پر کورونا کیسز بڑھنا شروع ہو جاتے ہیں، گزشتہ روز کورونا کی شرح 12 فیصد ریکارڈ کی …

مزید پڑھئے

لاہورشہر کی ڈویلپمنٹ کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا کہ لاہورشہر کی ڈویلپمنٹ کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خصوصی ہدایت پر لاہور شہر کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں پر کام کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کل گلاب دیوی انڈر پاس اور …

مزید پڑھئے

صباقمر سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی شدہ زندگی سے متاثر کیوں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی باصلاحیت اداکارہ صبا قمر بھی ہردلعزیز جوڑی سارہ خان اور فلک شبیر کی شادی شدہ زندگی سے متاثر دکھائی دے رہی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق صبا قمر نے حال ہی میں ریلیز ہونے والے فلک شبیر کے گانے زندگی‘ کو اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کرتے ہوئے اس جوڑے کیلئے نیک …

مزید پڑھئے

نالائق حکومت صبح و شام عوام کو ملک کے جنت بننے کی خوشخبری سناتی ہے،احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ نالائق اور ناکام حکومت صبح و شام عوام کو ملک کے جنت بننے کی خوشخبری سناتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عید قرباں سے پہلے عوام کو قربانی کا بکرا بنا دیا …

مزید پڑھئے

ہم سیاسی کارکنان ہیں پرتشدد سیاست پر یقین نہیں رکھتے،جاوید نایاب لغاری

جاوید نایاب لغاری کا کہنا ہے کہ ہم سیاسی کارکنان ہیں پرتشدد سیاست پر یقین نہیں رکھتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندہ کے معاون خصوصی اور پاکستان پیپلز یوتھ کے صوبائی صدر جاوید نایاب لغاری نے صوبائی مشیر جیل خانہ جات میر اعجاز حسین جاکھرانی کی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے …

مزید پڑھئے