روزانہ ارکائیوز

اداکارہ علیزے شاہ کی کونسی عادت ان کی والدہ کو پسند نہیں؟

پاکستان کی خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ انہیں بیٹی کا گھر آئے مہمانوں کو  نظر انداز کرنا پسند نہیں۔ علیزے شاہ کی والدہ کا سوشل میڈیا پر ماضی میں نجی ٹی وی چینل کو دیا گیا انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہو گیا ہے جس میں اداکارہ علیزے شاہ کی والدہ نے میزبان کے سوال …

مزید پڑھئے

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کی آج 94 ویں سالگرہ

 آج 18جولائی کو شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن مرحوم کی 94ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔  دنیائے غزل کے شہنشاہ مہدی حسن اٹھارہ جولائی سن انیس سو ستائیس میں بھارتی ریاست راجستھان کے ایک گاؤں لونا میں پیدا ہوئے تھے۔ شہنشاہ مہدی حسن نے انتھک محنت اور لگن سے فن غزل میں دنیا بھر میں اعلیٰ مقام بنایا۔ شہنشاہ مہدی …

مزید پڑھئے

جام کمال خان کا ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سابق وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ مرحوم ممتاز علی بھٹو کے لیے دعائے مغفرت اور اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہوں، ممتاز علی بھٹو کی وفات کا سن کر …

مزید پڑھئے

وزیر داخلہ شیخ رشید کا سابق گورنر سندھ کی وفات پر اظہار افسوس

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کی وفات پر اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کی ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا …

مزید پڑھئے

وزیراعظم عمران خان بھمبھر پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان بھمبھر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوام کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم بھمبھر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ The post وزیراعظم عمران خان بھمبھر پہنچ گئے appeared first on .

مزید پڑھئے

کورونا کے باعث دنیا کی معیشت تباہ ہوگئی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث دنیا کی معیشت تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھمبر میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں کشمیری عوام کے جذبے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان پر اللہ پاک کا کرم ہے کہ ہم کو کورونا سے …

مزید پڑھئے

عمران خان کشمیریوں کی آزادی چھین کرصوبہ بناناچاہتے ہیں،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کشمیریوں کی آزادی چھین کرصوبہ بناناچاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے انتخابی مہم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی ووٹ چوری کرتے ہوئے پکڑا جائے تو اسے مت چھوڑنا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں عوام کاکوئی …

مزید پڑھئے

صادق اللہ صادق مرحومو یاداچھترارا تعزیتی نشست

پریس ریلیز (ظہورالحق دانش) مرکزی انجمن ترقی کھوارو غیچدارائیہ ہنون چترال پریس کلبہ کھوار زبانو شاعر وا ادیب وا انجمنو سابق سینئر نائب صدر جناب صادق الله صادق مرحومو یادا ای تعزیتی نشست ہوئے۔ ہیہ نشستو صدارتو جناب پروفیسر اسرارالدین صاحب اریر وا سورچی مینو حیثیتہ تشریف لاکھی استائے صادق مرحومو برار جناب مینیجر ظہیراللہ صاحب۔ جناب پروفیسر ہمایون رومی …

مزید پڑھئے

سردار ممتاز علی بھٹو کی رحلت کی اطلاع پا کر افسوس زدہ ہوں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سردار ممتاز علی بھٹو کی رحلت کی اطلاع پاکر افسوس زدہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا اور مرحوم ممتاز علی بھٹو کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ وزیراعظم …

مزید پڑھئے

سابق گورنر سندھ سردار ممتاز علی بھٹو انتقال کر گئے

سابق وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی بھٹو 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی بھٹو 88 برس کی عمر میں کراچی کے نجی ساؤتھ سٹی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ و گورنر سندھ سردار ممتاز علی بھٹو  28 …

مزید پڑھئے