روزانہ ارکائیوز

سندھ میں صحت کا نظام تمام صوبوں سے بہتر ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ میں صحت کا نظام تمام صوبوں سے بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے حلیم عادل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کشمیر میں انتخابات ہار رہی ہے جس کی وجہ سے حلیم عادل چیخ رہے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

ایرانی حکام نے مزید 306 پاکستانی تارکین کو لیویز حکام کے حوالے کردیا

چاغی میں ایرانی حکام نے مزید 306 پاکستانی تارکین وطن کو تفتان سرحد پر لیویز حکام کے حوالے کردیا ہے۔ لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ مذکورہ افراد قانونی دستاویزات کے بغیر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، زیر حراست افراد کو ایران کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا تھا۔ لیویز ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ گرفتار …

مزید پڑھئے

عمران صاحب خود کو ہر قانون اور ضابطے سے بالاتر سمجھتے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب خود کو ہر قانون اور ضابطے سے بالاتر سمجھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے  آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف انتخابی ضابطوں کی خلاف ورزیوں پر کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کے …

مزید پڑھئے

آصفہ بھٹو زرداری کا دورہ آزاد کشمیر

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کی قیادت کرنے کیلئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری آج 4 بجے جلسہ گاہ پہنچیں گی جہاں وہ حلقہ 5 برنالہ میں جلسے سے خطاب کریں گی۔ واضح رہے کہ جلسے کی تیاریاں  مکمل کر لی گئی ہیں۔   The …

مزید پڑھئے

گیس کا 3.75 فیصد پاور سیکٹر کے پیک ڈیمانڈ کو پورا کرنے کیلئے مختص کیا گیا ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ مقامی گیس کا مزید 3.75 فیصد پاور سیکٹر کے پیک ڈیمانڈ کو پورا کرنے کیلئے مختص کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ چائنہ حب پاور پلانٹ پر آسمانی بجلی گرنے اور منگلا ڈیم …

مزید پڑھئے

سبسڈی دے کر عوام کی جیبوں سے اربوں روپے نکالے گئے، ڈاکٹر شہباز گِل

معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ سبسڈی دے کر عوام کی جیبوں سے اربوں روپے نکالے گئے۔ تفصیلات کے مطابق معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گل نے مریم صفدر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میاں مفرور نے سندھ کے ڈکیتوں سمیت اپنی شوگر ملوں کو اربوں کی سبسڈی دی۔ …

مزید پڑھئے

سارہ خان اور فلک شبیر سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار، بڑی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی پر کشش اداکارہ سارہ خان اوران کے شوہر گلوکار فلک شبیر کو حال ہی میں شیئر کی جانے والی ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ان دونوں اسٹارز کے مداح اب ان دونوں کواپنی ذاتی زندگی کے ہر لمحے کو سوشل میڈیا پر شیئرکرنے کی وجہ …

مزید پڑھئے

غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل آج نماز عشاء کے بعد شروع ہوگا

غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل آج نماز عشاء کے بعد شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا عمل ہر سال حج کے موقعہ پر کیا جاتا ہے ، کسوہ فیکٹری میں سال بھر ماہر کاریگر غلاف کعبہ کو تیار کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نئے غلاف کعبہ کو مجموعی 16ٹکڑوں کو آپس میں جوڑا گیا ، …

مزید پڑھئے

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیئے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کے واقعے کی مکمل تحقیقات ہونی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اسلام آباد سے افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا ہونے کا …

مزید پڑھئے

عمران خان کا ساتھی ہونے پر خود کو خوش نصیب سمجھتا ہوں ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عمران خان کا ساتھی ہونے پر خود کو خوش نصیب سمجھتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ عمران خان کا ساتھی ہونے پر فخر محسوس کرتا ہوں۔ پی …

مزید پڑھئے