روزانہ ارکائیوز

واشنگٹن: دو گروپوں سے درمیان تصادم ،6 سالہ بچی جاں بحق

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہرسیکرامنٹو میں دو گرپوں کے درمیان جھگڑے سے 6 سالہ بچی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دو گروپوں کے جھگڑے کے دوران پیش آیا ہے۔ امریکی پولیس کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ The post …

مزید پڑھئے

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ، انتظامیہ حرکت میں آگئی

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کے خلاف  پر بھرپور کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے 12 معروف کاروباری مراکز سیل کر دیے گئے ہین جبکہ سیل ہونے والے مراکز میں ریسٹورنٹس، فاسٹ فوڈ اور ڈرنک سینٹرز شامل ہیں۔ سیل ہونے والے مراکز میں پلوٹو نائٹ ، …

مزید پڑھئے

سبزیاں یا گوشت مفید غذا کو ن سی ؟

صرف سبزیاں کھانے والے افراد کو ویجیٹیرین کہتے ہیں ، جو گوشت تو نہیں کھاتے لیکن انڈے، دیسی گھی اور دودھ کا استعمال کر لیتے ہیں۔ ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ سبزی خوری واقعی صحت کے لیے مفید ہے۔  سبزی کھانے والوں میں دل کی بیماری اور کینسر کا خطرہ کم ہوتا ہے، تاہم مجموعی طور پر موت …

مزید پڑھئے

کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی ، سمندری ہوائیں بحال

  شہر قائد میں مون سون کی حالیہ بارشوں کی بعد سمندری ہوائیں بحال ہوچکی ہیں جبکہ گرمی کی شدت میں بھی واضح کمی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا کم سے کم  درجہ حرارت  28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ …

مزید پڑھئے

چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا نوٹس واپس لے لیا ہے،ترجمان واپڈا

ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ داسو پراجیکٹ پر کام کرنے والی چینی کمپنی نے پاکستانی ملازمین کو نکالنے کا نوٹس واپس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان واپڈا کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ چینی کمپنی عنقریب  داسو پراجیکٹ پر تعمیراتی کام  دوبارہ شروع کردے گی۔ واضح رہے کہ داسو واقعہ کے بعد سول انتظامیہ، واپڈا اور …

مزید پڑھئے

حب ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ

حالیہ بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حب ڈیم میں پانی کے ریلے آنے سے ڈیم کی سطح 332 فٹ ہوگئی ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339 فٹ ہے۔ حب ڈیم میں پانی کی آمد کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔ واضح رہے کہ پانی کا موجودہ …

مزید پڑھئے