روزانہ ارکائیوز

یاسر حسین کی شعیب ملک کے ہمراہ تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کی قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر قومی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yasir Hussain (@yasir.hussain131) سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے …

مزید پڑھئے

فیصل قریشی کا نائلہ جعفری کے انتقال پر اظہارِ افسوس

پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نائلہ جعفری  کی بہادری طاقت کی علامت ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ وہ اپنی پیاری ساتھی نائلہ جعفری کے انتقال کی خبر سُن کر رنجیدہ ہیں۔  اداکار نے کہا کہ نائلہ جعفری  اپنی صحت …

مزید پڑھئے

نواشریف لوگوں کی دل کی دھڑکن ہے،مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ نواشریف لوگوں کی دل کی دھڑکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے باغ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ باغ والوں نے اپنی بیٹی کا دل باغ باغ کر دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ عوام نے نوازشریف کو پلس …

مزید پڑھئے

گھر پر کھانے کو نہیں ہوتا تھا تو نمک سے روٹی کھاتے تھے ،بھارتی سنگھ

کامیڈین ملکہ بھارتی سنگھ نے اپنی زندگی کے مشکل اور تلخ پہلوؤں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ وہ قومی سطح کی رائفل شوٹر اور تیر انداز تھیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی سنگھ نے ایک شو میں شرکت کی جہاں اس نے اس وقت کا تذکرہ کیا جب ان کے گھر کچھ کھانے کو …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کی پی پی 38 میں پوزیشن انتہائی مضبوط ہے، عطا اللہ تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی پی پی 38 میں پوزیشن انتہائی مضبوط ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وریو خاندان کی خدمات کا لوگ احساس کرتے ہیں، 2018 میں اس حلقے میں ہم نے …

مزید پڑھئے

نویں منزل سے گرنے والی خاتون معجزانہ طور پر بچ گئی

ایک خاتون عمارت کی 9ویں منزل سے گر گئی.، ویڈیو سوش؛ میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو میں 30 سالہ خاتون کے شوہر کو اس وقت تھامے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جب وہ بالکونی میں لٹکی ہوئی اور چند ہی سیکنڈز کے بعد وہ گر گئی۔ 9ویں منزل سے گرنے والی خاتون کو …

مزید پڑھئے

ممتاز علی بھٹو کی صوبے کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ممتاز علی بھٹو کی صوبے کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء خرم شیر زمان نے سابق گورنر سندھ ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ سردار ممتاز علی بھٹو کے انتقال پر دلی افسوس ہے۔ خرم شیر زمان …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین بالی ووڈ کیلئے بھوکی ہیں، علی خان کا انکشاف

پاکستانی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ ماورہ حسین بالی ووڈ کی بھوکی ہیں اور انہوں نے ہی ماورہ کو بھارتی فلم میں کام دلوایا تھا۔ اداکار کے ایک پرانے انٹرویو کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو گئی ہے جس میں ماورہ کی تصویر اسکرین پر دکھاتے ہوئے میزبان نے علی خان سے اظہارِ خیال کرنے کو کہا۔   …

مزید پڑھئے

شوبز انڈسٹری کی جانب سے اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال پر اظہارِ افسوس

پاکستان شوبز انڈستری کی جانب سے اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال پر شدید دُکھ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے اداکارہ نائلہ جعفری کے انتقال شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra) بشریٰ انصاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو …

مزید پڑھئے

وزیرخارجہ شاہ اور چینی سفیر کا سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نے سی ایم ایچ  راولپنڈی کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اور چینی سفیر نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے داسوحادثے کے چینی زخمیوں کی عیادت کی۔ آئی ایس …

مزید پڑھئے