معمولی کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  31 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 176.48 سے بڑھ  کر 176.79 روپے پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

The post معمولی کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email