تربیلا میں پانی کی آمد 17 ہزار 500 کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 17 ہزار 500 کیوسک اوراخراج 48 ہزارکیوسک ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 7 ہزار900 کیوسک اوراخراج 30 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 47 ہزار300 کیوسک اور اخراج 48 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار500 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پردریائے کابل میں پانی کی آمد 2 ہزار900 کیوسک اور اخراج 2 ہزار900 کیوسک ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں آج پانی کا ذخیرہ 13 لاکھ 65000 ایکڑ فٹ ہے جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 13 لاکھ 61000 ایکڑفٹ اور چشمہ میں آج پانی کا ذخیرہ 56 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

واضح رہے کہ تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزوائر میں پانی کا مجموعی ذخیرہ 27لاکھ 82 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔

The post تربیلا میں پانی کی آمد 17 ہزار 500 کیوسک ہے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email