سرفراز احمد کا شاعرانہ انداز، کرکٹ کے مداح ہوئے حیران

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا نیا انداز، شاعرانہ کلام دیکھ کر کرکٹ کے مداحوں نے بہت حیرانگی کا اظہار کیا ہے ۔

گزشتہ روز کرکٹر سرفراز احمد نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر اپنے نئے انداز کے ساتھ ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔

اس پوسٹ میں ایک شعر لکھا ہوا ہے جبکہ کرکٹر کا نیا ہئراسٹائل بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔

سرفراز احمد کی پوسٹ پر ساتھی کرکٹرز نے بھی تبصرہ کیا ہے جس میں حسن علی، فہم اشرف اور محمد نواز شامل ہیں۔

ان ساتھیوں نے سرفراز کے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے انہیں داد دی ہے اور دوبارہ شیئر بھی کروایا ہے۔

The post سرفراز احمد کا شاعرانہ انداز، کرکٹ کے مداح ہوئے حیران appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email