نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

شئیر کی گئی ویڈیو میں نمرہ خان مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔

اداکارہ کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی اجارہا ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

شئیر کی گئی تصاویر میں نمرہ خان مغربی لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

گزشتہ دنوں نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

واضح رہے کہ پاکستانی اداکارہ نمرہ خان بولڈ انداز میں اپنے مختلف انداز کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

اداکارہ نمرہ خان پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایک ابھرتا ہوا نام ہیں جبکہ اداکارہ نے چھوٹی سی عمر میں ہی اپنا بہت نام بنالیا ہے۔

The post نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email