چاند پر موجود پُراسرار گھر

چین کے یوٹا 2 روور نے چاند کے دور دراز علاقے میں ایک پُراسرار گھر کی نشاندہی کی ہے۔

یہ پُراسرار مکعب روور کی جگہ یعنی وون کارمین گڑھے سے 80 میٹر کے فاصلے پر ہے۔

یوٹا 2 اگلے دو سے تین ماہ اس گڑھے کو عبور کرنے میں گزارے گا تاکہ اس پُراسرار گھر کا قریب سے جائزہ لے سکے۔

اسپیس صحافی انڈریوں جونزنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ کوئی ستون یا ایلیئن نہیں ہے لیکن اس کو دیکھنے ضرورت ہے، تصویر سے زیادہ کچھ نہیں معلوم ہوگا۔ لیکن بڑی چٹانیں بعض اوقات اِمپیکٹس کی وجہ سے بھی نکل آتی ہیں۔

یوٹا2 اور چینگ 4 لینڈ 2019 میں چاند پہنچے۔ یہ چاند پر چلنے والے پہلے انسان کے بنائے کرافٹ تھے۔

چینی میڈیا کے مطابق اس برس مئی میں روور نے چاند کی سرزمین پر 700 میٹر کا سفر کرچکا ہے اور اپنے چھ پہیوں پر یہ 200 میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے چل سکتا ہے۔

روور چاند پر زندگی کی شروعات کی پہلی کوشش کے طور پر کاٹن، آلو او فروٹ فلائی کے بیج کے ساتھ مٹی بھی بھیجی ہے۔

کاٹن کا پودا اگرچہ 11.5 لاکھ پاؤنڈز کے الیمونیم کے کنٹینر میں پھوٹا لیکن فوراً ہی اس کو کم درجہ حرارت کی وجہ سے مرجھانے کی وجہ سے مردہ قرار دے دیا گیا۔

The post چاند پر موجود پُراسرار گھر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email