عائزہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کردیا

پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کردیا۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ میکسی زیب تن کی ہوئی ہیں جو عائزہ خان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنے سوشل اکاؤنٹ پر اپنے نئے میک اپ لک کی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں اداکارہ کو ایک نئے انداز اور ہیئر اسٹائل کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ اداکارہ عائزہ خان آج کل اپنی شخصیت پر جچنے والے الگ الگ انداز کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی نظر آتی ہیں۔

The post عائزہ خان کی خوبصورتی نے مداحوں کو دیوانا کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email