حمیمہ ملک شدید تنقید کی زد میں آگئیں؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل حمیمہ ملک سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہیں اپنے علاج کرنے والے ڈاکٹر کے گلے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick)

انہوں نے اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بہت بہت شکریہ ڈاکٹر میری زندگی میں آنے کے لئے۔

اس پوسٹ کا سوشل میڈیا فین پیجز کی جانب سے شیئر کیا جانا ہی تھا کہ انٹرنیٹ صارفین نے اس پوسٹ پر تنقیدی بحث چھڑ گئی۔

واضح رہے کہ حمیمہ ملک گزشتہ ماہ اچانک بیمار ہو گئی تھیں اور انہوں نےاپنی صحتیابی کی خبر اور اپنے لئے دعا کرنے والوں کا شکریہ سوشل میڈیا پر ادا کیا تھا۔

اداکارہ حمیمہ ملک نے اس پوسٹ کا کمنٹ سیکشن بند کر دیا ہے۔

The post حمیمہ ملک شدید تنقید کی زد میں آگئیں؛ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email