کنزیٰ ہاشمی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزیٰ ہاشمی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔

اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  کچھ تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔

انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی کنزیٰ ہاشمی کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نیلے رنگ کا لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزیٰ ہاشمی کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

علاوہ ازیں کنزیٰ ہاشمی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک اور تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ تیز گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

واضح رہے کنزیٰ ہاشمی  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

The post کنزیٰ ہاشمی کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email