روزانہ ارکائیوز

حکومت نے سوشل میڈیا کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کی ٹھان لی

حکومت نے سوشل میڈیا کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کی ٹھان لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا سے متعلق رولز کی منظوری دیدی ہے ، سوشل میڈیا کمپنیز کو پاکستان کے رولز کےتحت کام کرنا ہوگا۔ حکومت نے رولز بین الاقوامی سوشل میڈیا کمپنیز سے شیئر کرنےکا فیصلہ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ طے کردہ …

مزید پڑھئے

بارشوں کا خطرناک سسٹم پاکستان میں داخل؛ کون کونسے دن طوفانی بارشیں ہونگی؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

شہرِ قائد میں آج  بھی وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سےجاری کردہ بیان کے مطابق  24 گھنٹوں کے دوران شہر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ طوفانی بارش سے کراچی میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی …

مزید پڑھئے

این سی او سی کا ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں لاگو کرنے کا فیصلہ

این سی او سی نے ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد پر پابندیاں  لاگو کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ستمبر کے بعد غیر ویکسین شدہ افراد  پر پابندیاں لاگو ہو جائیں گی، تعلیمی اداروں  کے اسٹاف، اندرون …

مزید پڑھئے

تیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ اختتام پذیر

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ تیسرا چیف آف دی نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 2021 اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پاک بحریہ کی ٹیم نے ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی، ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں نیشنل بینک آف پاکستان نے واپڈا کو 1 کے …

مزید پڑھئے

کشمیر میں بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے ، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیر میں بھارت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی  سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر ظلم  و ستم کیاجارہاہے ، مختلف …

مزید پڑھئے

نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ نمرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) شئیر کی گئی تصویر …

مزید پڑھئے

پاکستان کے لوگ چینی عوام کیلئے بہت زیادہ محبت رکھتے ہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ پاکستان کے لوگ چین اور چینی عوام کے لئے بہت زیادہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں ۔ سنکیانگ ایک خوبصورت اور بے نظیر علاقہ’’ کے عنوان سے چینی سفیر کی میزبانی میں ویبنارکا انعقاد ہوا جس میں سنکیانگ کے اعلیٰ حکام نے مقامی آبادی کی سماجی و اقتصادی …

مزید پڑھئے

اُشنا شاہ کا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہے۔ ہر دل عزیز اداکارہ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اشنا شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر …

مزید پڑھئے

آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈینگی کا شکار ہوگئے

آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈینگی کا شکار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کو گزشتہ ہفتے فوڈ پوائزنگ ہوئی تھی ، تمام ضروری ٹیسٹ کروانے کے بعد محمد حفیظ کو ڈینگی کی تشخیص ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ فوڈ پوائزنگ کی وجہ سے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ ادھورا چھوڑ کر آگئے تھے۔ واضح رہے کہ محمد …

مزید پڑھئے

صبور علی کی خوبصورتی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) شئیر کی گئی تصاویر میں …

مزید پڑھئے