روزانہ ارکائیوز

حکومت سرکاری ہسپتالوں کو بہترین علاج گاہیں بنانے کی کوشش کررہی ہے،ڈاکٹریاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری ہسپتالوں کو بہترین علاج گاہیں بنانے کی کوشش کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اعلی سطح کا اجلاس کیا گیا ہے جس میںسیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سندھ کی عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سندھ کی عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے منصوبے پر تیزی سے کام کیا …

مزید پڑھئے

سویڈن: رہائشی عمارت میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

سویڈن کے شہر گاٹنبرگ میں رہائشی عمارت میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 25 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گاٹنبرگ میں رہائشی عمارت میں دھماکے سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور بالکونیاں تباہ ہو گئیں۔ حکام کا اس حوالے سی کہنا ہے کہ اس دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی شدید …

مزید پڑھئے

شمسی بجلی کی پیداوار اور اس کو استعمال کرنا نہایت آسان، جایئے طریقہ

مہنگائی کے اس دور میں بجلی کے  بلوں سے چھٹکارہ حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ بجلی کا کوئی متبادل ڈھونڈ لیں۔ چونکہ ٹیکنالوجی نے بہت ترقی کرلی ہے اور بجلی کا متبادل دھونڈنے میں بھی کامیاب ہوگئی ہے جس کے استعمال سے ہم شمسی قوت سے بجلی کی پیداوار کو ممکن بنا سکتے ہیں اور گھروں میں …

مزید پڑھئے

حکومت خودکہتی ہےبہت زیادہ منی لانڈرنگ کرپشن ہوتی ہے،احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت خودکہتی ہےبہت زیادہ منی لانڈرنگ کرپشن ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسطرح کی باتیں کرینگےتوفیٹف ہمارےگردگھیراتنگ کیوں نہیں کریگا ، 3200 ارب اور 29 ارب ڈالرزمیں کوئی کرپشن ثابت نہ ہوسکی۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان میں امن اور سیاسی استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن اور سیاسی استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے کینیڈا کی ہائی کمشنر برائے پاکستان وینڈی کرسٹین گلمور کی ملاقات ہوئی جس میں پاک کینیڈا دوطرفہ تعلقات سمیت افغانستان اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تفصیلی …

مزید پڑھئے

عمران سکندر نے پنجاب بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے نئی حکمت عملی تیارکرلی

محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے پنجاب بھر میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکمت عملی تیارکرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے موثرحکمت عملی تیار کردی گئی ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول( این سی او سی) کی جانب سےویکسینیشن کے مقرر کردہ …

مزید پڑھئے

رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ بنیادی انسانی حقوق کا سنگ بنیاد ہے ، کامران بنگش

خیبرپختونخواہ حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے کہا ہے کہ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ بنیادی انسانی حقوق کا سنگ بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا معلومات تک رسائی دینے والی واحد صوبائی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ معلومات تک رسائی کا حق شفافیت اور بدعنوانی سے پاک معاشرے کی …

مزید پڑھئے

ملتان: ضلعی انتظامیہ کامہنگائی روکنے کیلئے کنٹرول ریٹس کا نفاذ

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہنگائی روکنے کیلئے کنٹرول ریٹس کا نفاذ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی جانب سے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ریٹس کے فوری نفاذ کا حکم دے دیا گیا ہے، چینی اور آٹے سمیت اشیاء خوردونوش کے نئے ارزاں سرکاری ریٹس جاری کیے جائینگے۔ ڈپٹی کمشنر عامر کریم خان کا کہنا …

مزید پڑھئے

حکومت 3سال سے اپوزیشن کو دبانے کی کوشش کرتی رہی، شاہدخاقان

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت 3 سال سے اپوزیشن کودبانے کی کوشش کرتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نیوز کا نفرنس کرتے ہوئے کہاکہ حکومتی وزرا بےبنیاد بیانات دے رہےہیں پرانے بیانات بھول کر نئے سامنے آجاتے …

مزید پڑھئے