روزانہ ارکائیوز

مظفرگڑھ انڈسٹریل اسٹیٹ کو اسپیشل اکنامک زون کا درجہ دیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مظفرگڑھ انڈسٹریل اسٹیٹ کو اسپیشل اکنامک زون کا درجہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے معروف صنعتکار ایوان صنعت و تجارت ملتان کے سابق صدر اور ڈیرہ غازی خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر خواجہ جلال الدین رومی کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 41 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 400 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ( این سی او سی) کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ …

مزید پڑھئے

عمر شریف کی طبعیت میں بہتری، ایئرایمبولینس آج روانہ ہوگی

پاکستان کے لیجنڈری فنکار عمر شریف کی طبیعت میں بہتری کے بعد انہیں آج ایئرایمبولینس کے ذریعے امریکہ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج فنکار عمر شریف  ہفتے کی شب سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں تھے تھے جبکہ ان کی حالت کو دیکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے انہیں امریکہ جانے …

مزید پڑھئے

احسن محسن اکرام نے اپنے مداحوں نے کیا سوال پوچھ لیا؟

پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے مداحوں سے ایک سوال کیا ہے جس کا جواب دینا سب کے لئے تقریباً ناممکن ہوگیا ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Ahsan Mohsin Ikram (@ahsanmohsinikramofficial) تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار احسن محسن اکرام نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں اپنے مداحوں سے ایک سوال …

مزید پڑھئے

برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج طلب کرنے پر غور

برطانیہ میں پٹرول کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پٹرول کی سپلائی میں تعطل کی وجہ سے پٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ چکی ہیں جبکہ پیٹرول کے بحران سے صحت اور صنعت کا شعبہ کے بھی متاثر ہونے کا خطرہ لاحق ہے۔ برطانوں میڈیا کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے …

مزید پڑھئے