روزانہ ارکائیوز

شادی میں دوستوں کا مزاق دلہا دلہن کو مہنگا پڑگیا، ویڈیو وائرل

دوستوں کی شرارت کے باعث دلہا اپنی ہی شادی میں زخمی ہو گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رومانیہ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کا جو دن زندگی کا بہترین دن ہونے والا تھا وہی ایک ڈراؤنا خواب بن گیا۔ دوستوں نے شرارت کرتے ہوئے دلہے کو ہوا …

مزید پڑھئے

حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو  شیئر کی ہے۔ اداکارہ حریم شاہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم اور صندل ایک گاڑی میں موجود ہیں اور ڈانس کر رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah …

مزید پڑھئے

اداکارہ ثناء فخر کی ساڑھی میں دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ ثناء فخر کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے

توشہ خانہ میں تحائف کا معاملہ کابینہ میں پہنچ گیا

توشہ خانہ میں تحائف کی خریداری کا معاملہ وفاقی کابینہ میں بھی پہنچ گیا، وفاقی وزراء نے وزیراعظم سے بیرون ممالک سے ملنے والے  تحائف سے متعلق پوچھ لیا۔ ذرائع  کے مطابق کابینہ اجلاس کے دوران وفاقی وزیر شفقت محمود بول پڑے، اجلاس کے دوران وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم صاحب میڈیا پر توشہ خانے سے متعلق …

مزید پڑھئے

 دہشت گردوں کی ایف سی کی سرحدی چوکی پر فائرنگ، ایک سپاہی شہید

پاک ایران بارڈر پر دہشت گردوں نے ایرانی علاقے سے ایف سی کی سرحدی چوکی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سرحد پار سے فائرنگ کا واقعہ چکاب، بلوچستان بارڈر پر پیش آیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابقدہشت گردوں کی فائرنگ سے سپاہی …

مزید پڑھئے

چہلم امام حسین کا مرکزی جلوس اختتام پذیر

حیدرآباد میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس کربلا دادن شاہ امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد میں چہلم امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس انجمن امامیہ کے زیرِ اہتمام قدم گاہ مولا علی سے برآمد ہوا تھا جو کربلا دادن شاہ امام بارگاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے

صنعتی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صنعتی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی صنعتی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی جبکہ کراچی میں 1500 ایکڑ پر محیط صنعتی زون کی تعمیر …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی ہوٹل میں ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوز وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ہوتل میں موجود ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ ہوتل میں موجود ہیں اور ڈانس کر رہی ہیں۔   View …

مزید پڑھئے

آئمہ بیگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official) اس سے قبل پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا گیا …

مزید پڑھئے

سلمان شہباز کو لندن سے فوری پاکستان بلائیں اور نیب کے سامنے پیش کریں، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سلمان شہباز کو اگلی ہی فلائٹ سے لندن سے فوری پاکستان بلائیں اور اور نیب کے سامنے پیش کریں۔  تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کی ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہباز شریف پاکستان …

مزید پڑھئے