روزانہ ارکائیوز

پاکستان ٹینس فیڈ ریشن نے ایشین انڈر12ٹیم چیمپئین شپ  کیلئے مینز اور ویمنز ٹیموں کا اعلان کر دیا

پاکستان ٹینس فیڈ ریشن نے ایشین انڈر12ٹیم چیمپئین شپ ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ سائوتھ ایشیاء 2021 کیلئے مینز اور ویمنز ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر کو پی ٹی ایف کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ٹیموں کا انتخاب ٹرائلز کے ذریعے کیا گیا ہے،ٹیموں کے ٹرائلز پاکستان ٹینس فیڈ ریشن کے زیر اہتمام اسلام آباد میں منعقد ہوئے،ٹرائلز …

مزید پڑھئے

پی ایچ اے ٹک ٹاکرز کی پابندیوں کی افواہوں کی تردید کرتا ہے،جواد قریشی

پنجاب ہورٹی کلچراتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل جواد احمد قریشی نے کہا ہے کہ پی ایچ اے شہر کے تمام پارکوں میں ٹک ٹاکرز کی پابندیوں کی افواہوں کی تردید کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی ایچ اے جواد احمد قریشی کا کہنا ہے کہ پارکوں میں ٹک ٹاکرز کی پابندیوں کا کوئی تحریری حکم نامہ جاری نہیں ہوا۔ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ میں دلچسپ فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ کی جانب سے جلد نیا فیچر متعارف کیا جا رہا ہے۔  تفصیلات کے مطابق دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ہے مگر صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز فون کی اسٹوریج کو بہت تیزی سے بھر دیتی ہیں تاہم اس ہی مسائل کو حل کرنے کے لیے کمپنی نے اس کا ایک منفرد حل نکال لیا …

مزید پڑھئے

اداکار سیف علی خان کے بیٹے تیمور کو کس نے راکھی باندھی؟

بالی ووڈ کے نواب سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بڑے بیٹے تیمور علی خان نے بھی اپنی کزن عنایہ کے ساتھ راکھی کا تہوار منایا۔ سیف کی بہن سوہا علی خان نے اپنی بیٹی اور بھتیجے تیمور کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Soha (@sakpataudi) اس …

مزید پڑھئے

ریمبوکا ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے کیا تعلق؟کہانی میں نیاموڑ سامنے آگیا

لاہورمیں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ غیراخلاقی حرکت اوردست درازی کے واقعہ کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ عائشہ کے ساتھ موجود لڑکے ریمبو کا ٹک ٹاکر سے کیاتعلق؟ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس نے پارک میں لڑکی پرتشدد کی وائرل ویڈیوکاسراغ لگا لیا ہے۔ ٹک ٹاکر عائشہ کے ساتھ موجود …

مزید پڑھئے

ٹیپ کا سرا ڈھونڈنا مشکل لگتا ہے؟ تو اس کا طریقہ انتہائی آسان ہے

بیشتر افراد کسی کاغذ کو جوڑنے یا کسی بھی مقصد کے لئے وائٹ اسکاچ ٹیپ کا استعمال کرتے ہیں۔ درحقیقت یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ چھوٹے موٹے کاموں کے لئے تو یہ دنیا کی مقبول ترین ٹیپ ہے مگر حیران کن طور پر لوگوں کو اس کے دیگر فوائد کا علم ہی نہیں۔ کاغذ کو جوڑنے کے علاوہ اس …

مزید پڑھئے

اٹلی میں اسکیم، گھر صرف 192 روپے میں فروخت

اٹلی میں رہائش کے لیے گھر صرف ایک یورو میں فروخت کیے جانے لگے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک علاقے میں گھروں کی قیمت ایک یورو یعنی 192 روپے پاکستانی روپے کا ہے۔ جلد ہی ان گھروں کی فروخت شروع کردی جائے گی اور اس علاقے میں موجود ان خالی گھروں کو پر کرلیا جائے …

مزید پڑھئے

ٹیسلا کا انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان

ٹیسلا نے انسان نما روبوٹ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خودکار گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے انسان نما روبوٹ کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت پر مبنی ہوگا جس کا نام آپٹیمس رکھا گیا ہے۔ آپٹیمس کی اونچائی 173 سینٹی میٹر اور …

مزید پڑھئے

دنیا کی بونی ترین گائے چل بسی

دنیا کی بونی ترین گائےکا اعزاز پانے والی رانی کی موت واقع ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رانی کو معدے کی تکلیف تھی، اسے شدید تکلیف میں جانوروں کے اسپتال پہنچایا گیا، وہاں موجود ڈاکٹروں نے اس کی جان بچانے کی بھرپور کوششیں کیں لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی۔ تقریباً دو سال عمر کی گائے …

مزید پڑھئے

کیا آپ کا جسم جلد بڑھاپے کا شکار ہورہا ہے؟

عمر بڑھنے کے ساتھ بالوں کی سفیدی اور جھریاں ایک عام چیز ہے اور ہم اپنی نوجوانی کی جسمانی ساخت سے بھی محروم ہوجاتے ہیں اور جسم جلد بڑھاپے کا شکار ہو جاتا ہے تاہم اگر یہ کام وقت سے پہلے ہونے لگے تو وہ قابل تشویش امر ہے۔ یقیناً عمر بڑھنے کے ساتھ جسمانی تنزلی کا عمل بتدریج تیز …

مزید پڑھئے