روزانہ ارکائیوز

حکومت کا گوادر خود کش حملے کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان

حکومت نے گوادر خود کش حملے  کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کی جانب سےگوادر خود کش حملے میں شہید ہونے والے بچوں کےلواحقین  کے لئے معاوضے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس ضمن میں گوادر کے ڈپٹی کمشنر عبد الکبیر خقن زرکون نے کہا ہے کہ دھماکے میں شہید ہونے والے …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کے اسکولز کی بندش کے اعلان کی خلاف ورزی

سندھ حکومت کے اسکولز کی بندش کے اعلان کی خلاف ورزی ۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے بیشترعلاقوں میں نجی اسکول کھل گئے ہیں جبکہ مختلف نجی اسکولز میں تدریسی عمل بھی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طلبہ و طالبات یونیفارم و بغیر یونیفارم اسکولز میں پہنچ کر تعلیم حاصل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ والدین نجی اسکول …

مزید پڑھئے

عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین کو مسترد کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی دونوں کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے جاری کردہ بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی الیکشن ووٹنگ مشین اور میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی دونوں غیر آئینی ہیں ، الیکٹرونک ووٹنگ مشین الیکشن …

مزید پڑھئے