روزانہ ارکائیوز

خیبرپختونخوا حکومت کا بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کروانے کے لیے قانون میں ترمیم کی تجویز دی ہے ، ترمیم میں پہلے مرحلے میں ویلیج اور نیبر ہوڈ کے انتخابات کروانے کی تجویز شامل ہے۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق دوسرے مرحلے میں تحصیل کونسل کے …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی حکومت تمام محاذوں پر ناکام ہو چکی ہے، نجم الدین خان

سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت تمام محاذوں پر ناکام ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر نجم الدین خان نے کہا ہے کہ پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد کارکنوں کے والہانہ استقبال پر شکر گزار ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ جوق در جوق پارٹی میں لوگ شمولیت …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے رمیزراجہ کو نئے چیئرمین پی سی بی بننے کا عندیہ دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے رمیزراجہ کو نئے چیئرمین پی سی بی بننے کا عندیہ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور رمیز راجہ نے ملاقات کی جس میں عمران خان نے احسان مانی کو اگلے 3 سال کیلئے توسیع نہ دینے سے آگاہ کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھئے

اٹھوال میں 50 سالہ شخص قتل

تھانہ صدر کے علاقہ آبادی اٹھوال میں  50سالہ شخص قتل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق موسی اپنی بیوی کو منانے سسرال گیا تھا جہاں جھگڑا ہوگیا ، جس کے دوران چھریاں لگنے سے موسی زخمی ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ریسکیو 1122 نے موسی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا جہاں وہ دم توڑ گیا جبکہ پولیس نے …

مزید پڑھئے

ریٹائرڈ کرنل کی اپنے بھانجے پر فائرنگ

راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ بحریہ ٹاؤن فیز 7 میں ریٹائرڈ کرنل نے اپنے بھانجے پر فائرنگ کردی۔ تفصیلات کے مطابق ملزم محمد اظہر چوکی پر اچانک نمودار ہوا جس نے سمیع قمر پر فائرنگ کردی، جبکہ پولیس نے فوری رسپانڈ کرتے ہوئے زخمی سمیع قمر کو ریسکیو کر کے چوکی منتقل کیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی …

مزید پڑھئے

مریم نوازکی بہو نےنکاح میں کس بھارتی فیشن ڈیزائنرکا تیار کردہ لباس پہنا؟

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی اہلیہ عائشہ سیف نے اپنے نکاح کی تقریب کیلئے معروف بھارتی ڈیزائنر کے دیدہ زیب لہنگے کا انتخاب کیا۔ عائشہ سیف نے بھارت کی اعلیٰ ترین اور ٹاپ فیشن ڈیزائنر سبیا ساچی کا تیار کردہ لباس زیب تن کیا۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فیشن ڈیزائنر …

مزید پڑھئے

سی پیک منصوبہ ترقی کا زینہ ہے، شیخ رشید

 وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ  ترقی کا زینہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی ہدایت پر خصوصی کاؤنٹر قائم کیا گیا ہے،1277 غیر ملکیوں کو ویزے جاری کیے ہیں، کرکٹ ٹیم کو بھی ویزے جاری کیے ہیں۔ ان کا  مزید …

مزید پڑھئے

مینار پاکستان واقعے کے بعد عائشہ اکرم اب ٹک ٹاک استعمال کریں گی یا نہیں ؟ اپنے فیصلے سے متعلق بتاتے ہوئے ٹک ٹاکر جذباتی ہو گئیں

لاہور میں مینار پاکستان کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی، ہراسگی اور بدتمیزی کا نشانہ بننے والی خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ ہونے والے افسوسناک واقعے نے جہاں سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کر دیا ہے وہیں اب عائشہ کا نیا بیان بھی  سامنے آیا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رابطے میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات، افغانستان کی موجودہ صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قیشی نے پاکستانی قیادت کی جانب …

مزید پڑھئے

جن کی ابتدا ہی کرپشن ہو وہ شفافیت کے علمبردار نہیں ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

 وزیر اعظم عمران خان کے معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ جن کی ابتدا ہی کرپشن ہو وہ شفافیت کے علمبردار نہیں ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل نے مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ای وی ایم چھانگا مانگا سیاست کے پروردہ گروہ کی سیاسی …

مزید پڑھئے