روزانہ ارکائیوز

حسن اسکوائر پر شہریوں نے ڈکیت کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

کراچی کے علاقے حسن اسکوائر کے قریب شہریوں نے 1 ڈکیت کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے کہ شہریوں نے بائیک پر سوار پیچھے بیٹھے ڈکیت کو دھرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست ڈکیت کے …

مزید پڑھئے

خان پور،کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ ان ایکشن

خان پور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنےپر اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ  نے ایکشن لے لیا۔  تفصیلات کے مطابق خوشحالی مائیکرو فنانس بینک سمیت متعدد دکانیں سیل کر دی گئ ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر یوسف چھینہ کا کہنا ہے کہ ویکسینیشن نہ کروانے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹیں گے۔ …

مزید پڑھئے

ہالی ووڈ فلم ’فری گائے‘ کا باکس آفس پر راج

ہالی ووڈ فلم ’ فری گائے‘ کا امریکی باکس آفس پر دوسرے ہفتے بھی راج برقرار ہے۔ سائنس فکشن ، ایکشن اور کامیڈی سے بھرپورفلم نے مزید ایک کروڑ 88 لاکھ ڈالر کماکر پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ واضح رہے کہ فلم ’ فری گائے‘ 13اگست کو ریلیز کی گئی تھی۔ The post ہالی ووڈ فلم ’فری گائے‘ کا باکس …

مزید پڑھئے

نادرا نے شناختی کارڈ کی تجدید کیلئے آن لائن نظام متعارف کروادیا

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خاندانی شجرے کی تصدیق اور کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی) کی تجدید کے لئے نیا آن لائن نظام متعارف کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری ایس ایم ایس کے ذریعے شناختی کارڈ کا نمبر اور اس کے اجرا کی تاریخ 8009 پر بھیج کر اپنے اہل خانہ کی …

مزید پڑھئے

معروف پاکستانی ٹک ٹاکر پر شوہر نے تیزاب پھینک دیا

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر پر شوہر نے تیزب کا حملہ کر دیا۔ تفصیلات  کے مطابق بلدیہ ٹاؤن میں شوہر کی جانب سے تیزاب پھینکنے پر 21 سالہ خاتون بری طرح جھلس گئیں۔ اس واقعے کے حوالے سے ایس ایچ او سعید آباد شاکر حسین کا کہنا تھا کہ ملزم سید ذیشان حسین نے سیکٹر 9 سی میں گھریلو جھگڑے …

مزید پڑھئے

لوک گلوکار کورونا کے باعث انتقال کرگئے

پاکستان کے مشہور و معروف لوک گلوکار قربان نیازی انتقال کرگئے، وہ کئی روز سے کورونا وائرس کے باعث علیل تھے۔ تفصیلات کے مطابق قربان نیازی کی نماز جنازہ نیو کٹاریاں قبرستان آئی جے پی پرنسپل روڈ پر ادا کی گئی اور انہیں قریبی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔ اپنے فن موسیقی سے قربان نے دنیا بھر میں …

مزید پڑھئے

افغانستان کبھی پُرامن ملک تھا ہی نہیں، گوہر خان

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس کے سیزن 7 کی فاتح اور بالی ووڈ اداکارہ گوہر خان نے کہا ہے کہ افغانستان کبھی پُرامن ملک تھا ہی نہیں، شام اور فلسطین بھی پُرامن نہیں ہیں لیکن واقعی کوئی اس کے بارے میں بات نہیں کرتا۔ اداکارہ گوہر خان اپنی سالگرہ پوری دنیا میں امن کی خواہش کے ساتھ گزار رہی ہیں …

مزید پڑھئے

کابل ایئرپورٹ کے احاطے میں آگ لگ گئی

کابل ایئر پورٹ  کے احاطے میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج، نامعلوم مسلح افراد میں  فائرنگ کے تبادلے کے بعد آگ لگی۔ ذرائع کے مطابق کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کا 1 فوجی مارا گیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کے ایئرپورٹ سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے …

مزید پڑھئے

آئندہ 6 ماہ کے دوران کاروباری صورتحال میں نمایاں بہتری آئے گی، وزیر خزانہ

وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ 6 ماہ کے دوران کاروباری صورتحال میں نمایاں بہتری آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ نے بزنس کانفیڈنس انڈیکس سروے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ تاجر برادری کے حکومتی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد کا خیرمقدم کرتے ہیں، بزنس کانفیڈنس انڈیکس میں مجموعہ طور پر 59 فیصد بہتری آئی ہے۔ وزیر …

مزید پڑھئے

نائٹ گالف چیمپئین شپ 2021 کی افتتاحی تقریب

بحریہ ٹاؤن میں گالف چیمپئین شپ 2021 کی افتتاحی تقریب۔ تفصیلات کے مطابق صدر جی سی جی سی کموڈور ریٹائرڈ محمد الیاس نے سیکرٹری جی سی جی سی بریگڈئیر ریٹائر سعید ظفر ڈار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  کھیل کی تشہیر ہونا چاہئیے۔ محمد الیاس کا کہنا تھا کہ یورپ اور دیگر ممالک میں گالف کورس کی …

مزید پڑھئے