روزانہ ارکائیوز

جاپانی فنکار کی آپٹیکل الیوژن پر مبنی ڈرائنگ سوشل میڈیا پر وائرل

جاپانی فنکار کیٹو کی بنائی گئی ایک ڈرائنگ نے سوشل میڈیا پر کافی لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ اس اٹھارہ سالہ نوجوان آرٹسٹ نے ایک حیران کن آپٹیکل الیوژن پر مبنی ڈرائنگ رنگین پینسل سے بنائی جس پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے ،یعنی نظروں کو دھوکا دیتا ہوا آرٹ کا نمونہ لگتا ہے۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

سنئیر اداکار نعمان اعجاز پر بھارتی مداح فِدا

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار نعمان اعجاز کے مداح سر حد پار بھی، بھارت سے مداح نے اداکار کے لیے محبت بھرا پیغام بھیج دیا۔ سینئر اداکار نعمان اعجاز نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔   View this post on Instagram   A post shared by Naumaan Ijaz (@m_naumaanijazofficial) سوشل میڈیا سائٹ …

مزید پڑھئے

ٹام کروز کو جنوبی ایشیاء کی کونسی ڈش بھاگئی؟ ایک کے بعد ایک آرڈر کرڈالا

ہالی ووڈ کے مشہورِ زمانہ اداکار ٹام کروز کو جنوبی ایشیائی بار بی کیو ڈش چکن تکہ بھا گیا، انہوں نے ریسٹورنٹ پر ایک کے بعد ایک تکہ کھالیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر پوسٹ کے مطابق انہوں نے برطانیہ میں قائم ریسٹورنٹ کا دورہ کرکے وہاں کھانا آرڈر کیا۔ انہوں نے جنوبی ایشیا بالخصوص پاکستان کے …

مزید پڑھئے

پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لئے ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لئے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور بیلجیئم کے وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے اعظم نے انخلاء کی جاری کوششوں پرتبادلہ خیال کیا جبکہ دونوں رہنماؤں نے افغانستان کی بدلتی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال …

مزید پڑھئے

لاڑکانہ میں سندھ حکومت کے اسکولز کی بندش کے اعلان کی خلاف ورزی

لاڑکانہ میں سندھ حکومت کے اسکولز کی بندش کے اعلان کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ کے بیشتر علاقوں میں نجی اسکول کھل گئے اور مختلف نجی اسکولز میں تدریسی عمل بھی جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ کچھ اسکولز کے طلبہ و طالبات بغیر یونیفارم اور کچھ  یونیفارم میں پہنچ کر تعلیم حاصل …

مزید پڑھئے

اگر کوئی میری بات نہیں سمجھتا تو یہ میرا مسئلہ نہیں: شنیرا اکرم

وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ حال ہی میں شنیرا اکرم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا تھا کہ میرا دل پاکستان کے تمام نیک لوگوں کے لیے دھڑکتا ہے لیکن مجھے افسوس ہے کہ آپ کے بہت سے بھائیوں نے آپ کو مایوس کیا۔ My …

مزید پڑھئے

اداکار عمیر رانا نے سکھوں کے دل جیت لیے

پاکستان کے معروف اداکار عمیر رانا نے ننکانہ صاحب میں بیٹھے لنگر کھاتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے جو کہ انٹرنیٹ صارفین کو خوب بھا گئی۔ پاکستان کے کئی بلاک بسٹر ڈراموں میں کام کرنے والے اداکار اکثر اوقات اپنے متنازع بیانات کے سبب خبروں میں رہتے ہیں۔ حال ہی میں عمیر رانا نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی …

مزید پڑھئے

کیا ویکسینیشن کے بعد کووڈ سے متاثر ہونے والے افراد وائرس آگے پھیلا سکتے ہیں؟

کیا ویکسینیشن کے بعد کووڈ سے متاثر ہونے والے افراد وائرس آگے پھیلا سکتے ہیں؟  کیا آپ جانتے ہیں کہ ویکسین استعمال کرنے کے بعد اگر کوئی فرد کووڈ 19 سے متاثر ہوتا ہے تو اس سے وائرس آگے پھیلنے کا امکان کم ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات نیدرلینڈز میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ، …

مزید پڑھئے

تھرپارکر: غذائی قلت سے 3 بچے انتقال کرگئے

سندھ کے ضلع تھر پارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 بچےانتقال کرگئے۔ ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ انتقال کرنے والے بچوں میں  ایک 3 ماہ جبکہ 2 نومولود ہیں۔ ذرائع کے مطابق رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 382 ہوگئی ہے۔ The post تھرپارکر: غذائی قلت سے 3 …

مزید پڑھئے

کورونا سے متاثر ہوکر اسے شکست دینے والے افراد کیلئے اچھی خبر

اگر آپ کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں اور پھیپھڑوں پر اثرات مرتب ہوئے ہیں تو ایسے مریضوں کے لئے سائنسدانوں نے ایک اچھی خبر سنائی ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق ایسے مریض اگر بیماری سے مکمل صحتیاب ہوجائیں تو زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ ان کے پھیپھڑے طویل المعیاد نقصان سے محفوظ رہیں گے۔ یہ بات امریکا میں ہونے …

مزید پڑھئے