روزانہ ارکائیوز

گالف میچ کے دوران گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی، دلچسپ ویڈیو وائرل

امریکا میں گالف میچ کے دوران جاپانی گالفر کی گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔  یہ واقعہ امریکا میں منعقد ہونے والے ایک گالف ٹورنامنٹ کے دوران  پیش آیا، جہاں گالفر نے شارٹ کھیلا تو گیند مداح کی شرٹ میں چلی گئی، گالفر سمیت موقع پر موجود تمام لوگ اس دلچسپ صورتحال سے …

مزید پڑھئے

کراچی،اومان جانے والے مسافروں کے لیے خوشخبری

اومان نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں سے آنے والے  مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اومان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکم نامہ جاری کیا ہے کہ تمام اومانی شہری، اومان کا ویزہ رکھنے والے مسافروں اومان آسکتے ہیں۔ اومان سی اےاے ذرائع کا کہنا ہے کہ اومان آنے والے مسافروں کو کورونا ویکسینیشن …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی پوسٹ کا کیپشن مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرتصویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman)  پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا …

مزید پڑھئے

صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ صبورعلی کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly …

مزید پڑھئے

انتہائی سنجیدگی اور خلوص کے ساتھ عوام کی خدمت کریں گے، سربراہ طالبان فوجی کمیشن

امارت اسلامیہ کے نائب و سربراہ طالبان فوجی کمیشن مولوی محمد یعقوب نے کہا ہے کہ انتہائی سنجیدگی اور خلوص کے ساتھ عوام کی خدمت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں مولوی محمد یعقوب کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن کوشش کریں …

مزید پڑھئے

نجی ہسپتال میں 22 روز سے زیر علاج نومولود والدین کا منتظر

کوئٹہ میں نجی ہسپتال میں 22 روز سے زیر علاج نومولود والدین کا منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق بچے کو والدین 31 جولائی کو وزن کم اور اور سر میں پانی ہونے کے باعث علاج کے لئے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال لے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کی ہدایت پر بچے کو نجی ہسپتال کے انکیوبیٹر میں …

مزید پڑھئے

سی بک تھورن پھل کے صحت پر جادوئی فوائد

ماہرین غذائیت کی جانب سےسی بک تھورن پھل کو بے شمار فوائد کا حامل قرار دیا گیا ہے، یہ ایک جنگلی بوٹی ہے جو کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پائی جاتی ہے، سی بک تھورن میں جگر، ذیابطیس ٹائپ 1 اور 2، موٹاپے ، خراب جلد، امراض قلب اور بلڈ پریشر سے لے کر گردوں کی بیماریوں تک …

مزید پڑھئے

اداکار عدنان صدیقی پاکستان اور ترکی کا معاہدے ہونے پر خوش

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے پاکستان اور ترکی کے پروڈکشن ہاؤسز کے درمیان مشترکہ طور پر معروف مسلمان شخصیت صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر ٹی وی سیریز بنانے کے لئے معاہدہ ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر دونوں دوست ممالک کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹریز کے مل …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں پولیس ٹیموں کی کارروائیاں، 7 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں پولیس نے رورل زون کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں کارروائیاں کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی رورل زون محمد عثمان ٹیپو کی ہدایت پر پولیس ٹیموں نے کارروائیاں کیں اور 7 ملزمان کو گرفتار کرنے کے بعد 7 پسٹل معہ ایمونیشن برآمد کرلی۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

پاکستان کے صحافیوں کی طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات

پاکستان کے صحافیوں کی طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافی سمیرا خان نے شاہد خان کے ساتھ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد سے وزارت اطلاعات کے آفس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں افغانستان کے مستقبل، میڈیا کی آزادی، پاکستان کے ساتھ تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط پر سوال و …

مزید پڑھئے