روزانہ ارکائیوز

ہمیں ہر پہلو سے اپنے ہیروز پر فخر ہے، ذبیح اللہ

طالبان کے ترجمان اور نائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ہمیں ہر پہلو سے اپنے ہیروز پر فخر ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نمیبیا کے خلاف ہماری قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر کرکٹ ہیروز، کرکٹ بورڈ اور پوری قوم کو مبارکباد …

مزید پڑھئے

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا انعقاد

سندھ رینجرز کی جانب سے عمر کوٹ میں اونٹ ریس مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان رینجرز (سندھ ) کی جانب سے عمر کوٹ کے علاقے پرچی جی ویری میں سندھ کے قدیمی اور روایتی کھیل اونٹ ریس مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں سندھ بھر سے 50 اونٹ سواروں نے حصہ لیا اور فاٸنل مقابلے میں 15 بہترین …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان نے اپنا سنڈے کیسے منایا؟

پاکستانی اداکارہ ایمن خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ ایمن خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں ۔   View this post on Instagram   A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official) شئیر کی گئی تصاویر کے کیپشن میں ایمن خان نے لکھا کہ ناشتہ اور کھانا۔ ایمن خان …

مزید پڑھئے

ساحل سمندر پر عروہ حسین کی دلچسپ تصاویر

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ عروہ حسین نے انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic) پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ عروہ کو …

مزید پڑھئے

دھونی کا ریکارڈ توڑنے والے افغان بیٹسمین کا ورلڈ کپ کے بیچوں بیچ ریٹائر منٹ کا اعلان

افغانستان کرکٹ ٹیم  کے سابق کپتان اصغر افغان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اصغر افغان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ ویڈیو بیان میں ان کا کہنا تھا کہ وہ نمیبیاکے خلاف اپنا آخری انٹرنیشنل میچ کھیلیں گے۔ واضح رہے کہ اصغر افغان نے 6ٹیسٹ ،114ون …

مزید پڑھئے

پاکستان فائنل تک اور بھارت دوڑ سے باہر سابق کرکٹر کی پیشگوئی پر بھارتی شائقین سیخ پا

سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر دیکھتے ہوئے پاکستان کے فائنل تک پہنچنے کی پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق بھارتی کرکٹر اور بھارتی کمنٹیٹر آکاش چوپڑاکی جانب سے حال ہی میں ٹوئٹ کیا گیا، انھوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ …

مزید پڑھئے

پی آئی اے نے نجف عراق کی باقاعدہ سروس کا آغاز کر دیا

پی آئی اے نے نجف عراق کی باقاعدہ سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ پی آئی اے کی پہلی شیڈیول پرواز پی کے 219، 91 مسافروں کو لے کر نجف پہنچی جس میں عراقی سفیر جناب حامد عباس لفتہ اور سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک موجود تھے۔ سی ای او پی آئی اے نے تقریب …

مزید پڑھئے

پاکستان کی زراعت میں بہتری آ رہی ہے، فخر امام

وفاقی وزیر نیشنل فوڈ اینڈ سیکیورٹی فخر امام نے کہا ہے کہ پاکستان کی زراعت میں بہتری آ رہی ہے۔ فخر امام نے ملتان میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی زراعت میں بہتری آ رہی ہے، پچھلے سال کی نسبت اس سال ہمارے ہدف سے زیادہ پیداوار ہوئی ہے۔ اگر موسم نے ساتھ دیا تو ہم اپنا ٹارگٹ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ 2 نومبر کونمیبیا کے خلاف کھیلے گی۔ تفصیلات کے مطابق  میگا ایونٹ میں کل ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جس میں انگلینڈ کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پیر کو ایک ہی میچ کھیلا جائے گا جس میں گروپ 1میں …

مزید پڑھئے

کراچی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے، اکرم چیمہ

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ کراچی ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ باغ کورنگی میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اکرم چیمہ کا کہنا تھا کہ سندھ میں 15 سال سے ڈاکوؤں کا راج مسلط ہے، یہ ڈاکو روٹی، کپڑا …

مزید پڑھئے