روزانہ ارکائیوز

نعروں کا وقت ختم ہوچکا، حکومت بتائے تبدیلی کےلئے کیا کر رہی ہے، مہوش حیات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ مہوش حیات نے ملک میں خواتین اور بچوں کے خلاف بڑھتے جرائم کے بارے میں سوال کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت بتائے ملک میں نظام کی تبدیلی کے لیے کیا کررہی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے …

مزید پڑھئے

حکومت عوام کو یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف نہیں تکلیف دے رہی ہے ، حسن مرتضی

پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا کہ حکومت عوام کو  یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف نہیں تکلیف دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب سید حسن مرتضی نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہریوں کو سستا آٹا، چینی اور گھی نہیں مل رہا۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

بدقسمتی سے پاکستان میں انسانوں کے ساتھ جانور بھی محفوظ نہیں ، نور

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ، میزبان اور ماڈل نور بخاری نے ملک میں زیادتی کے بڑھتے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  نور بخاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ملک میں پیش آنے والے حالیہ واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں انسانوں …

مزید پڑھئے

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت برساتی نالوں پر قائم تجاوزات سے متعلق اجلاس

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت سیکٹر ای الیون میں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات سے متعلق اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے برساتی نالوں پر قائم تجاوزات سے متعلق اجلاس میں کہا کہ ای الیون کے برساتی نالوں پر قائم  تعمیرات اور تمام غیر قانونی تجاوزات  مسمار کرنے کے لیے  جلد اپریشن …

مزید پڑھئے

خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں ، وینا ملک

پاکستان شوبز ناڈسٹری کی بولڈ اور متنازعہ اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک کا کہنا ہےکہ خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ پردہ مرد اور …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے عمران خان کا حتمی پلان سامنے آگیا

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے وزیر اعظم عمران خان کا حتمی پلان سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لیے امیدوار کا چناو انٹرویو کے بعد ہوگا ، آذاد کشمیر کے سینیئر وزیر کی تقرری بھی انٹرویو دینے والے ارکان میں سے ہوگی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم آزادکشمیر کے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو بطور چئیرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان سے چودہ دن کے اندر جواب طلب کر لیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر کیوں نہ پارٹی کا انتخابی …

مزید پڑھئے

ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف تھانہ گرین ٹاؤن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ ایس ایچ او گرین ٹاؤن صغیر احمد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر دفعات لگائی گئیں۔ …

مزید پڑھئے

بقول وزیراعظم پی ٹی آئی پنجاب سے ن لیگ کا مکمل صفایا کررہی ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بقول وزیراعظم پی ٹی آئی پنجاب سے ن لیگ کا مکمل صفایا کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ٹیلی فون کیا اور ایم ایل اے حلقہ 36 اور پی پی 38 سیالکوٹ میں  مافیا کیخلاف جم کر …

مزید پڑھئے

کووڈ کے سب سے جان لیوا معمے کا راز سائنسدانوں نے جان لیا

 کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلاٹس کا خطرہ بھی بڑھتا ہے جو جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔  طبی ماہرین کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ انہوں نے یہ جان لیا ہے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے جس سے بہتر علاج میں مدد مل سکے گی۔ درحقیقت کووڈ سے بہت زیادہ …

مزید پڑھئے