روزانہ ارکائیوز

جس کا ڈر تھا وہی ہوا ؛کورونا سے صحت یاب افراد کو ایک اور خطرے کا سامنا

عالمی وبا کورونا سے صحت یاب افراد کو ایک اور خطرے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق برطانیہ اور امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے والے متعدد افراد کو دماغی افعال میں نمایاں کمی کے خطرہ ہوسکتا ہے۔ رپورٹ کے …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ آج بحرین کے وزیر داخلہ سے ملاقات کریں گے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج بحرین کے دارالحکومت منامہ میں بحرین کے وزیر داخلہ شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد الخلیفہ سے بھی ملیں گے اسکے علاوہ  شاہی محل میں بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی الخلیفہ اور پاکستانی بزنس کمیونٹی کے ساتھ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس ایپلیکشن کی بڑی خامی کو دور کردے گا

پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ میں اگر کسی چیٹ کو آرکائیو میں منتقل کردیا جائے تو وہ نئے میسج آنے پر پھر مین فیڈ پر نمودار ہوجاتی ہے۔ جس سے چیٹ کو آرکائیو میں منتقل کرنے کا مقصد ہی ختم ہوجاتا ہے، تاہم اب کمپنی نے خاموشی سے ایک نئی اپ ڈیٹ سے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی ہدایت پر اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی

 وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے   پولیس گارڈز واپس لے لیے گئے ہیں۔ ن لیگ زرائع نے شدید برھمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوتا ہے اس لیے ان کو …

مزید پڑھئے

انٹر کے امتحانات کا سلسلہ جاری

سکھرمیں ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام انٹر کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں آج زولوجی کا پرچہ لیا جارہا ہے جبکہ پرچے کا دورانیہ ایک گھنٹے کا ہے۔  تعلیمی بورڈ سکھر کی ٹیمیں بھی مختلف امتحانی مراکز میں مصروف عمل ہیں۔ واضح رہے کہ دوران امتحانات مختلف امتحانی سینٹرز میں …

مزید پڑھئے