روزانہ ارکائیوز

امید ہے کہ افغانستان کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید بہترہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے افغان میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ افغانستان کے ساتھ ہمارے تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا افغان امن سے پاکستان کووسطی ایشیائی منڈیوں تک رسائی ہوگی جبکہ کراچی اورگوادربندرگاہ سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافی  کے سوال پرجواب دیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھئے

آسمان پر پراسرار روشنی پھیلنے کے مناظر ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا (ویڈیو دیکھیں)

جب ستاروں کے بڑے ٹکڑے آسمان سے ٹوٹ کر زمین پر گرتے ہیں تو وہ کافی خوفناک مناظر پیش کرتے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک ایسا ہی منظر ناروے میں حال ہی میں دیکھا گیاکہ جب آسمان ایسے ہی ایک شہاب ثاقب سے چمکدار ہوگیا جیسے دن نکل آیا ہو۔ اس منظر کو بہت سے لوگوں نے اپنی …

مزید پڑھئے

کورونا سے متاثر ہونے والے افرادذیابیطس کا شکار ہوسکتے ہیں؟ نئی تحقیق

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد ذیابیطس کا شکار ہوسکتے ہیں؟  ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس سے بہت زیادہ بیمار ہونے والے افراد میں ذیابیطس کی تشخیص کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ اس سے قبل اگست 2020 میں امپرئیل کالج لندن کے محققین نے انتباہ جاری کیا تھا کہ کووڈ 19 …

مزید پڑھئے

کبریٰ خان نےاداکار گوہر رشید کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا؟

آج کل سوشل میڈیا پر پاکستان شو بز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کی نامور اداکار گوہر رشید کے ساتھ شادی کرنے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے شادی کے حوالے سے خبروں پر وضاحت پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق اداکار گوہر رشید، کبریٰ خان کے ہمراہ …

مزید پڑھئے

لاہور میں طوفانی بارشوں کا امکان ، الرٹ جاری

 صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی امکان بتایا جارہا ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں سے دریائوں میں اونچے درجے کا سیلاب آنے کا اندیشہ ہے جبکہ ندی نالوں میں بھی طغیانی آسکتی ہے۔ پی ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کرتے …

مزید پڑھئے

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز سے ایندھن نکالنے کا عمل تاحال جاری

کراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز ایم وی ہینگ ٹانگ 77  سے 50 ہزار لیٹر ٹینکر کے ذریعے ایندھن نکالنے کا عمل تاحال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہاز سے ایندھن نکالنے کا عمل آج صبح 5 بجے سے جاری ہے جبکہ جہاز سے ایندھن نکالنے کا عمل اج  9 بجے تک مکمل کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔  کے …

مزید پڑھئے

تبدیلی کی لہر مافیا کو روندتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ تبدیلی کی لہر مافیا کو روندتی ہوئی آگے بڑھ رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ کے پی کے، وفاق پنجاب،گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر اور اب پی پی 38 میں کپتان نے مافیا کی …

مزید پڑھئے

گنج پن سے چھٹکارا پانا کیسے ممکن ہے؟ جانیئے

گنج پن کا شکار افراد اس سے جان چھڑانے کے لیے طرح طرح کے مہنگے علاج آزماتے ہیں  حالانکہ کچھ کم خرچ طریقے ایسے موجود ہیں جو نئے بال اگانے میں بہت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق مایوسی، ڈپریشن، بلڈپریشر بالوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں مگر اب ماہر صحت نے اس کا آسان علاج بتایا ہے …

مزید پڑھئے

پاک چین سفارتی تعلقات کے جشن میں پانچ پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش کی جائے گئی ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں پانچ پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ وہاں موجود فلم میکرز بین الاقوامی سامعین کے لئے مواد تیار کر رہے ہیں۔   …

مزید پڑھئے

دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب، حفاظتی انتظامات مکمل

دریائے چناب میں نچلے درجے کے سیلاب کے باعث پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دریائے چناب میں ہیڈ قادرآباد کے مقام پر پانی کی آمد کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ قادر آباد کے مقام پر پانی کی آمد1 لاکھ 64 ہزار …

مزید پڑھئے