روزانہ ارکائیوز

بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے ملاقات کی اور ان کو گورنر بلوچستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری …

مزید پڑھئے

پوکو کا متاثر کن فیچرز اور کم بجٹ فون ایکس 3 جی ٹی پاکستان میں بھی متعارف

گزشتہ ہفتے شیاؤمی کے ذیلی برانڈ پوپکو نے ایک اسمارٹ ایف 3 جی ٹی متعارف کرایا تھا اور اب ایک اور جی ٹی ماڈل پیش کیا گیا ہے۔ پوکو ایکس 3 جی ٹی کو پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں متعارف کرایا گیا ہے، جو بنیادی طور پر چین میں دستیاب ریڈمی نوٹ 10 کا بین الاقوامی ورژن ہے۔ …

مزید پڑھئے

ڈسپرین کی صرف دو گولیاں اور دانوں سے پاک چہرہ

اکثر خواتین کو ایکنی کا مسئلہ رہتا ہے اور ان کے چہرے دانوں سے بھرے ہوتے ہیں جو نہایت برے لگتے ہیں۔ اس حوالے سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ جب یہ دانے ختم ہوجاتے ہیں تو ان کے داغ  چہرے کو بدنما بنا دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کے اس مسئلے کا ایک حل لائے ہیں جو کہ ان …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں شدید بارشیں ، سیکٹر ای الیون میں بحالی کا کام تاحال جاری

 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید بارشوں کے بعد متاثرہ سیکٹر ای الیون میں لوگوں کے گھروں اور پلازوں کے تہہ خانوں سے پانی نکالنے کا کام  تاحال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوگ اپنی مدد آپ کے تحت گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کوئی مدد نہ کیے جانے پر شہریوں میں …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ اسکواڈ بارباڈوس سے گیانا پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ اسکواڈ بارباڈوس سے گیانا پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ اسکواڈ کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ 29 جولائی کو ہوگی جبکہ کوویڈ 19 ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آنے تک تمام کھلاڑی اور آفیشلز ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 …

مزید پڑھئے

گھٹنےکی ہڈی باہر کی طرف کیوں نکلی ہوئی ہوتی ہے؟ جانیئے

گھٹنے کی ہڈی باہر کی طرف کیوں نکلی ہوئی ہوتی ہے؟ جانیئے ہڈیوں سے متعلق وہ معلومات جو ڈاکٹر بتاتے ہیں سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق انسان کے جسم میں موجود 206 ہڈیوں کا کوئی نہ کوئی کام لازمی ہوتا ہے اور ان کی ساخت بناوٹ بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ اب اگر ہم بات کریں گھٹنے کی …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی منامہ میں بحرین کے وزیر داخلہ سے ملاقات

 وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی منامہ میں بحرین کے وزیر داخلہ شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات اور سیکورٹی و دفاعی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ بحرینی وزیر داخلہ نے وزیر خارجہ کو بحرین …

مزید پڑھئے

بارش کب ہوگی؟ بادلوں کے رنگ سے پتہ چلایا جا سکتا ہے؟ جانیئے

آج ہم آپ کواس اسٹوری میں موسم کے بارے میں بتائیں گے کہ کون سے رنگ کے بادل کب بارش برساتے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک تحقیق سے معلوم ہوتا ہے کہ جب بادل گہرے سرمئی رنگ میں منڈلانا شروع کرتے ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ بارش کا وقت قریب آ گیا ہے اور آسمان …

مزید پڑھئے

کورونا سے بچنے کا واحد حل صرف احتیاط ہے،اسدعمر

این سی او سی رہنما اسد عمر کہتے ہیں کہ کورونا سے بچنے کا واحد حل صرف احتیاط ہے۔ عالمی وباء کی بگٹری ہوئی صورتحال کی پیش نظر اسد عمر کا کہنا ہے کہ یکم اگست سےکورونا کی ایک ڈوزلگانے والے ہی ہوائی سفرکرسکیں گے جبکہ یکم اگست سے اساتذہ  ویکسین لگوائے بغیراسکول اور کالجزمیں نہیں جاسکتے ہیں اور 31اگست …

مزید پڑھئے

ساجد سدپارہ اپنے والد کی جسد خاکی کیمپ 4 پہنچانے میں کامیاب

پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ اپنے والد اور قومی ہیرو علی سدپارہ کی جسد خاکی بوٹل نک سے کیمپ 4 پہنچانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  بوٹل نک سے کیمپ 4 تک پہنچانے میں  فلم میکر ساتھیوں نے ساجد سدپارہ کا ساتھ دیا ہے۔ ساجد سدپارہ کا کہنا ہے کہ دونوں ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں …

مزید پڑھئے