روزانہ ارکائیوز

قطر پاکستان کے ایل این جی امپورٹ ٹرمینل میں سرمایہ کاری کرے گا ، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ قطر پاکستان کے ایل این جی امپورٹ ٹرمینل میں سرمایہ کاری کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ قطر پاکستان کے اگلے ایل این جی امپورٹ ٹرمینل میں سرمایہ کاری کرے گا۔ Qatar to Invest in Pakistan’s Next …

مزید پڑھئے

اداکارہ غنیٰ علی نے شادی شدہ مرد سے شادی کرنے کی اصل وجہ بتا دی

ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ غنیٰ علی نے اپنے شوہر کے پہلے سے شادی شدہ ہونے کے بعد بھی اُن سے شادی کرنے کی اصل وجہ بھی بتا دی۔ غنیٰ علی نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر سوال جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں اُن سے مداحوں کی جانب سے اس بار پوچھا گیا کہ غنیٰ علی …

مزید پڑھئے

جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے کہا ہے کہ جب تک کالعدم جماعت کے لوگ سڑکیں خالی نہیں کرتے تب تک کوئی مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ واضع کر چکے ہیں جب تک کالعدم جماعت کے …

مزید پڑھئے

کل مہنگائی کے خلاف احتجاج میں عوام ثابت کرے گی کہ وہ پی پی پی کے ساتھ ہے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کل مہنگائی کے خلاف احتجاج میں عوام ثابت کرے گی کہ وہ پی پی پی کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یونین کونسل 07 محلہ شاہو بوراہو میں علاقائی مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان پیپلزپارٹی یہ دعویٰ …

مزید پڑھئے

خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کے آئین کا حصہ ہے، خسرو بختیار

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا پاکستان کے آئین کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین کے مرکزی کردار کو یقینی بنانے …

مزید پڑھئے

سرکاری ٹی وی کے میزبان نے غیرملکی اسٹارز کے سامنے  میری توہین کی،شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹباؤلر شعیب اختر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ سرکاری ٹی وی کے میزبان نے غیر ملکی اسٹارز کے سامنے میری توہین کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیٹی نے سرکاری ٹی وی پر شعیب اختر کو شو چھوڑ کر جانے کا کہنے والے اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز کو فوری طور پر آن …

مزید پڑھئے

شاہ ویر جعفری کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستانی مشہور یوٹیوبر و اداکار شاہ ویر جعفری نے دعوتِ ولیمہ پر ہونے والی  تنقید کرنے والوں کو جواب دے دیا۔ شاہ ویرجعفری کی شادی کی آخری تقریب دعوتِ ولیمہ کے دوران بنائی گئی متعدد تصویریں اور وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ وائرل تصویروں میں سے ایک تصویر پر شاہ ویر جعفری کو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے …

مزید پڑھئے

اوورسیز پاکستانی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں ، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی سے محمد نواز ملک کی قیادت میں آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں کے وفد نے ملاقات کی جس میں عارف علوی نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے کاروبار دوست ماحول سے …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر علی محمد خان کی شعیب اختر سے ملاقات

وفاقی وزیر علی محمد خان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ باؤلر شعیب اختر سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  علی محمد خان نے شعیب اختر سے ہمدردی کا اظہار  کرتے ہوئے کہا کہ قومی ہیرو کے وقار پر کوئی کمپرومائز نہیں۔  علی محمد خان  کا کہنا تھا کہ ہم سب اپنے قومی ہیرو کے ساتھ …

مزید پڑھئے

قومی ہیرو شعیب اختر کے ساتھ کی گئی تذلیل ناقابلِ برداشت ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قومی ہیرو شعیب اختر کے ساتھ کی گئی تذلیل ناقابلِ برداشت ہے۔ تفصیلات کے مطابق 26 اکتوبر کو سرکاری ٹی وی پر لائیو شو کے دوران پروگرام کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے بدتمیزی کی جس پر وزیر اعظم عمران خان برہم ہوگئے، وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات سے …

مزید پڑھئے