روزانہ ارکائیوز

ایبٹ آباد: جناح آباد لنک روڈ کے قریب نجی اسکول میں آگ لگ گئی

ایبٹ آباد کے علاقے جناح آباد لنک روڈ کے قریب نجی اسکول میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجی اسکول کے ہاسٹل میں بچے اور طالبات بھی رہائش پذیر ہیں۔ خیال رہے کہ اسکول انتظامیہ نے بچوں اور طالبات کو بحفاظت …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا : فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی مردان میں کارروائی

خیبرپختونخوا میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے عوامی شکایات پر مردان میں کارروائی کی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مردان میں جعلی مصالحہ جات تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپا مار کر جعل ساز گرفتار کرلیے گئے۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کا کہنا تھا کہ کارروائی میں جعلی مصالحہ جات کا یونٹ سیل، بڑی مقدار میں مس …

مزید پڑھئے

آریان خان کی گرفتاری، سلمان خان نے دوستی کا فرض ادا کردیا

رواں ماہ کروس پارٹی میں منشیات لینے کے جرم میں گرفتار آریان خان کی ضمانت تاحال منظور نہیں کی گئی ہے لیکن اس مشکل وقت میں بالی وڈ کے مشہور اداکار نے شاہ رخ خان سے اپنی سچی دوستی کا ثبوت دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے اپنی فلم ’ٹائیگر 3‘ کی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار گئے

 عالمی وباء کیی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 9 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 706 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی اوسی نے مزید بتایا کہ گزشتہ 24 کھنٹوں …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آج ضلع تورغر کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان آج ضلع تورغر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان عوامی جرگہ سے ملاقات اور خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان دورے کے دوران متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح بھی کریں گے۔ The post وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا آج ضلع …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت نے رینجرز کے رولز آف انگیجمنٹ طے کردیے

پنجاب حکومت کی جانب سے  رینجرز کے رولز آف انگیجمنٹ طے کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رینجرزاورپولیس کوکم سےکم اسلحہ استعمال کرنے اجازت ہوگی اور پولیس کو رینجرز کی ہدایات کے مطابق کام کرنا ہوگا۔ اسکے علاوہ پولیس اوررینجرز کے پاس انسداد دہشت گردی   کے اختیارات ہوں گے اور حملے کی صورت میں مقامی کمانڈر اسلحہ استعمال کی اجازت …

مزید پڑھئے