روزانہ ارکائیوز

عاطف اسلم کی اپنے بیٹے کے ہمراہ ویڈیو وائرل

پاکستان کے شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی ان کے بیٹے آریان کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہوری ہے۔ عاطف اسلم نے اپنے بیٹے کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیو انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر بھی اپ لوڈ کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاطف اسلم اپنے بیٹے آریان خان …

مزید پڑھئے

دیپال پور پولیس کی کارروائی، چورگینگ کے دوکارندے گرفتار

 دیپال پور کے علاقے بصیر پور میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں موٹرسائیکل چورگینگ کے دوکارندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔  پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں شفیق اور اکرام  شامل ہیں جبکہ  ملزمان کے قبضے سے نقدی سمیت لاکھوں روپے کی موٹرسائیکلیں اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا …

مزید پڑھئے

وعدہ کرتا ہوں عوام کی ایک ایک پائی عوام پر خرچ ہوگی ، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ وعدہ کرتا ہوں عوام کی ایک ایک پائی عوام پر خرچ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے تورغر میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں رابطہ سڑکوں، آبنوشی اور دیگر منصوبوں کے لئے …

مزید پڑھئے

اداکارہ صبور علی کا برائیڈل شوٹ ہوا مقبول

پاکستان کی نامور اداکارہ صبور علی کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر منظر عام پر ٓٓئی ہیں جس کو مداحوں نے بہت پسند کیا ہے۔ اداکارہ صبور علی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے  برائیڈل شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Aly (@sabooraly) صبور علی کی ان …

مزید پڑھئے

ہر شعبے سے تعلق رکھنے والوں کی عزت کرنی چاہیئے، یاسر حسین

پاکستان کے نامور اداکار و ہدایتکار یاسر حیسن نے کہا ہے کہ عوام کو ہر شعبے سے تعلق رکھنے والوں کی عزت کرنی چاہیئے۔ اداکار و ہدایتکار یاسر حسین نے آج پنے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں مخلتف شبوں سے منسلک افراد کی عزت کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔   View this post on …

مزید پڑھئے

بھارت اقلیتوں کیلئے دنیا کا سب سے زیادہ خطرناک ملک بن چکا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کیلئے دنیا کا سب سے زیادہ خطر ناک ملک بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی انتہا پسندوں کی مسجد کو شہید کرنے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی آر ایس ایس اور …

مزید پڑھئے

کامیاب جوان پروگرام کے تحت سندھ میں بھی قرضوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ، عمران اسماعیل

گورنر سندھ کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت سندھ میں بھی قرضوں کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضوں کی ملک بھر کی طرح سندھ میں فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ، …

مزید پڑھئے

ملک میں افراتفری کی صورتحال اورقیادت کا فقدان ہے، شہبازشریف

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں افراتفری کی صورتحال اورقیادت کا فقدان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی وزراء امن وامان کی صورتحال پرمتضاد بیانات دے رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہا کہ ایک وفاقی وزیرنے کہا وزیراعظم 2020 کے معاہدے …

مزید پڑھئے

ماورا حسین کا وارڈ راب دیکھ کر آپ حیران رہ جائینگے

پاکستان کی مشہور اداکارہ ماورا حسین ویسے تو اپنے فیشن اور نت نئے انداز کے لئے بہت جانی جاتی ہیں اور سوشل میڈیا پر بھی خاصی متحرک رہتی ہیں۔ لیکن اس بار اداکارہ ماورا حسین نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنے  وارڈ راب کے حوالے سے ایک ویڈیو پوسٹ کی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

تمام وزارتوں نے اپنے اہداف پر مبنی کارکردگی رپورٹس پیش کر دی ہیں ، شہزاد ارباب

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب نے کہا ہے کہ تمام وزارتوں نے اپنے اہداف پر مبنی کارکردگی رپورٹس پیش کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ محمد شہزاد ارباب کی زیر صدارت کئی روز سے جاری اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اجلاس میں مالی سال2021-22 کی پہلی سہ ماہی کے دوران وزارتوں …

مزید پڑھئے