روزانہ ارکائیوز

ملک کی بقاء اخلاقی اقدار کو مضبوط کرنے میں ہے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا پے کہ ملک کی بقاء اخلاقی اقدار کو مضبوط کرنے میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت رحمتہ اللعالمین اتھارٹی پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو رحمتہ اللعالمین اتھارٹی کے حوالے سے آگاہ کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی وزراء پیر نور الحق قادری، شفقت …

مزید پڑھئے

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی زیر صدارت اہم اجلاس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس کا اجلاس ہوا جس میں سیکیورٹی سے متعلق ایشوز کا جائزہ لیا گیا۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھئے

عدنان صدیقی کا ہاؤس آف لارڈز کا دورہ، ویڈیو وائرل

سینئر پاکستانی اداکار عدنان صدیقی برطانیہ کی عمارت ہاؤس آف لارڈز کا دورہ کر کے اور ہزار سال پرانی برطانوی پارلیمانی تاریخ کے بارے میں جان کر بہت متاثر ہوئے۔ اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر برطانوی پارلیمینٹ کے دورے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ شئیر کی گئی ویڈیو میں وہ برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سامنے کھڑے ہزار …

مزید پڑھئے

ہر دور میں پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کو مشکل سے نکالا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر دور میں پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کو مشکل سے نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی یونین کمیٹی 08 لاہوری محلہ میں پارٹی کی سٹی تنظیم کے سینئر نائب صدر سرفراز کھوکھر کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔ اس …

مزید پڑھئے

عالمی بینک نے پاکستان کی درآمدات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا

عالمی بینک نے پاکستان کی درآمدات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق درآمدات میں برآمدات کے مقابلے میں زیادہ اضافہ ہوا ، پاکستان کو نجی سرمایہ کاری اور برآمدات میں اضافہ کرنا ہوگا ، برآمدات میں اضافے کیلئے طویل المدتی ٹیرف ریشنلائزیشن کی ضرورت ہے۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2021 …

مزید پڑھئے

ہم پاکستان ریلوے کو ایک جد ید محفوظ ترین ادارہ بنائیں گے، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان ریلوے کو ایک جد ید محفوظ ترین ادارہ بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی روس کے سفیر ڈینیلا گانچ، اعزازی کونسل رشین فیڈریشن اور حبیب رفیق کنسٹر کشن کمپنی کے سی ای او حبیب احمد سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران ریلوے …

مزید پڑھئے

کل مہنگائی کیخلاف احتجاج کریں گے، شازیہ مری

ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ کل 29 اکتوبر کو مہنگائی، بے روزگاری اور حکومت کے عوام دشمن فیصلوں کیخلاف ملک گیر احتجاج کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے پیپلز پارٹی کے ملک گیر احتجاج پر بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایات پر ضلع سطح پر …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں بھرپور ٹریننگ کا سلسلہ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں بھرپور ٹریننگ کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  قومی کھلاڑیوں نے جمعرات کو ٹیم ہوٹل میں جم سیشن کیا،افغانستان کے خلاف میچ سے قبل تمام کھلاڑی نیٹ سیشن میں بھی حصہ لیں گے۔ قومی اسکواڈ آج آئی سی سی اکیڈمی کے گراؤنڈ میں ٹریننگ کرے گا،تین گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ، باؤلنگ …

مزید پڑھئے

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے ماؤنٹین کمیونٹیز متاثر ہورہی ہیں ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے ماؤنٹین کمیونٹیز متاثر ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید سے یورپی یونین کے وفد نے ملاقات کی جس میں خالد خورشید نے کہا کہ گلگت بلتستان سخت موسمی حالات اور  موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات کی زد میں ہے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ ایران کا دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایران کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایرانی ہم منصب ڈاکٹر حسین امیر عبداللہیان کی دعوت پر ایران کا دو روزہ دورہ مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ امام خمینی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایران میں …

مزید پڑھئے