روزانہ ارکائیوز

یشمیٰ گل کی سادگی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial) شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے

حارث رؤف کی ڈیتھ اوور میں باؤلنگ نے سب کو حیران کردیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں حارث رؤف نے دو میچز میں اننگز کے اختتامی اوورز کے دوران اپنی باؤلنگ  سے سب کو حیران کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اننگ کے ایک ایسے موقع پر جب بولرز کی پٹائی معمول کی بات ہے، حارث  رؤف کی گیند پر صرف ایک باؤنڈری لگی۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ …

مزید پڑھئے

پیمرا نے کالعدم تحریک لبیک کی کوریج پر پابندی عائد کردی

پیمرا نے کالعدم تحریک لبیک کی کوریج پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا نے تمام نیوز چینلز اور ایف ایم ریڈیوز کو مراسلے جاری کردیئے کہ کالعدم تحریک لبیک کی کوریج بند کردیں۔ پیمرا کے مراسلے میں وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کا بھی حوالہ دیا گیا، وزارت داخلہ نے تحریک لبیک کو کالعدم قرار دیا۔ The post …

مزید پڑھئے

کراچی کے ٹریفک نظام میں بہتری کیلئے ماہرین کی ٹیم کو مدعو کیا گیا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے ٹریفک نظام میں بہتری کیلئے ماہرین کی ٹیم کو مدعو کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ آج میئر استنبول اکرم امام اوغلو کے دفتر میں مختلف امور پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھئے

اداکارہ منال خان کی دلکش تصویر وائرل

پاکستانی اداکارہ منال خان کی دلکش تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر اور ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Ahsan (@minalkhan.official) شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،قومی کھلاڑی  سبز ہلالی پرچم لگا کر ٹریننگ کیوں کرتے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے گزشتہ روز اس راز سے پردہ اٹھایا ہے کہ ورلڈکپ میں قومی کرکٹرز ٹریننگ سیشن کے دوران  سبز ہلالی پرچم کے ساتھ ٹریننگ کیوں کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے ورلڈکپ کے دوران شیئر کی جانے والی ویڈیومیں وکٹ کیپر بیٹسمین  محمد رضوان کو …

مزید پڑھئے

اسلامی نظام ہماری ترقی کی ضمانت ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی نظام ہماری ترقی کی ضمانت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان صرف جمہوریت کے لیے نہیں بنایا گیا اور نہ کسی خان اور وڈیرے کی خواہش پوری کرنے کے لیے بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ انگریز …

مزید پڑھئے

ہندوستان کے اوچھے ہتھکنڈے کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ محبت میں کمی نہیں لاسکتے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ ہندوستان کے اوچھے ہتھکنڈے کشمیریوں کی پاکستان کے ساتھ محبت اور عقیدت میں کمی نہیں لاسکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں سینئر وزیر حکومت سردار تنویر الیاس سمیت کابینہ اراکین نے …

مزید پڑھئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالرز کی سطح سے گھٹ گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالرز کی سطح سے گھٹ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 39 کروڑ 36 لاکھ ڈالرز کی نمایاں کمی ہوئی۔ زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب ڈالرز کی سطح سے گر کر23 ارب ڈالرز کی سطح پر واپس آگئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 93 …

مزید پڑھئے

بھارتی میڈیا پاکستانی کھلاڑیوں کے مذہب سے لگاؤ کا معترف

قومی کرکٹ ٹیم کے  کھلاڑیوں کے مذہبی رجحان کے ناصرف گرین شرٹس کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن معترف ہیں بلکہ بھارتی میڈیا پر بھی اس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی کے میزبان نے پاک بھارت میچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے وطن اور مذہب …

مزید پڑھئے