روزانہ ارکائیوز

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، آسٹریلیا نے سری لنکا کو با آسانی شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سپر 12 مرحلے کے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 155 رنز کا ہدف کینگروز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 17ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ …

مزید پڑھئے

 سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کا افغانستان سے میچ کیلئے قومی ٹیم کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے  افغانستان سے میچ کیلئے قومی ٹیم کو مشورہ  دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان جیسے کھیل رہاہے افغانستان سے اسی طرح کھیلنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے افغانستان کے ساتھ میچ کو آسان نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔  ٹی وی پروگرام …

مزید پڑھئے

جنوبی افریقی کرکٹر ڈی کوک نے گھٹنے نہ ٹیکنے پر معافی مانگ لی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 12مرحلے میں ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے جانے والے میچ سے قبل گھٹنے نہ ٹیکنے کے معاملے پر جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بیٹسمین  کوئنٹن ڈی کوک نے معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ نے ٹوئٹر پر کوئنٹن ڈی کوک کا معافی نامہ جاری کیا ہے جس میں …

مزید پڑھئے

3 قومی ویمن کرکٹرز کا کوویڈ ٹیسٹ پازیٹیو آگیا،،ویسٹ انڈیز کادورہ پاکستان خطرے میں پڑگیا

3قومی ویمن کرکٹرز کا کوویڈ ٹیسٹ پازیٹیو آگیا ہے جس کے بعد ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان شدید خطرات سے دوچار ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  3 قومی ویمن کرکٹرز کا کووڈ ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد کیمپ مؤخر کرکے کھلاڑیوں کو 2 نومبر تک آئسو لیٹ کردیا گیا،ویسٹ انڈیز کی یکم نومبر کو پاکستان آمد طے …

مزید پڑھئے

ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان کی معروف اداکارہ ثروت گیلانی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ثروت گیلانی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sarwat G (@sarwatg) شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ نے جو لباس پہنا ہے وہ انکی …

مزید پڑھئے

شعیب اختر سے بدسلوکی، گورنر سندھ کا سرکاری ٹی وی کے میزبان سے معافی کا مطالبہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر سے بدسلوکی پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سرکاری ٹی وی کے میزبان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی سوشل میڈیا پر ڈاکٹر نعمان نیاز کی جانب سے شعیب اختر کے ساتھ بدسلوکی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شعیب …

مزید پڑھئے

خبردار! واٹس ایپ نے کن فونز پر سروسز بند کرنے کا اعلان کردیا؟ کہیں آپ کا موبائل بھی تو شامل نہیں؟ جانیے

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلیکیشن واٹس ایپ نے 2020 کے اختتام پر کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لئے سپورٹ ختم کردی تھی۔ اس موقع پر بتایا گیا تھا کہ آئی او ایس 9 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے آئی فونز کے لئے واٹس ایپ …

مزید پڑھئے

شعیب اختر نے تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر  شعیب اختر نے پی ٹی وی اسپورٹس کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کے ساتھ پیش آنیوالے واقعے پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی ہدایت پر قائم کی گئی تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے …

مزید پڑھئے

تُلسی کے تیل کے خوبصورتی سے متعلق بے شمار فوائد

تُلسی کے  تیل کے خوبصورتی سے متعلق بے شمار فوائد ہیں جنہیں جاننے اور اس کا استعمال باقاعدگی سے خواتین کا یہ مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ تُلسی کے تیل میں وٹامن کے، اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات بھاری مقدار میں پائی جاتی ہیں۔ تُلسی کا استعمال ادویات میں بھی کیا جاتا ہے مگر اس کا زیادہ تر استعمال جڑی بوٹیوں سے بنی …

مزید پڑھئے

ریاست کے نمائندوں کو مارنا اور اپنے ملک کی املاک تباہ کرنا مذہب کی خدمت نہیں ہے، اسد عمر

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ریاست کے نمائندوں کو مارنا اور اپنے ملک کی املاک تباہ کرنا مذہب کی خدمت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ ریاست کے نمائندوں کو مارنا اور اپنے ملک کی املاک …

مزید پڑھئے