ماہانہ ارکائیوز

نادرا کے تعاون سے 95 سی فیئررز کو ڈیجیٹل شناخت جاری کردی ہے ، علی زیدی

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ نادرا کے تعاون سے 95 سی فیئررز کو ڈیجیٹل شناخت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے ورلڈ میرین ڈے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستانی سی فیئررز کے لیے ویزوں کے اجراء کا …

مزید پڑھئے

محکمہ داخلہ سندھ نے نئی نرمی کے ساتھ نئی پابندیوں کا حکم نامہ جاری کردیا

کورونا وائرس ،محکمہ داخلہ سندھ نے نئی نرمی کے ساتھ نئی پابندیوں کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا ایس اوپیز پر نئی پابندیوں کا اطلاق 15 اکتوبر تک ہوگا، سینما ہال مکمل طور پر بند رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق کاروباری سرگرمیوں کے لئے سیف ڈیز کی شرط ختم ہوگئے ہیں اور ہفتہ وار …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت ساحلی علاقوں کی ترقی پر توجہ دےرہی ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہےکہ موجودہ حکومت ساحلی علاقوں کی ترقی پرتوجہ دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ حکومت ساحلی علاقوں کی ترقی پرتوجہ دےرہی ہے،100کلومیٹر ساحلی علاقے کونظراندازکیا گیا، بلیواکنامی میں سرمایا کاروں کی دلچسپی بہت کم ہے۔  ان کا مزید کہنا تھا …

مزید پڑھئے

جب تک پی پی کی حکومت رہے گی عوام کا پیسہ کرپشن کی نذر ہوتا رہے گا، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ جب تک پی پی کی حکومت رہے گی عوام کا پیسہ کرپشن کی نذر ہوتا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے گھوسٹ سیمنارز کے نام پر 80 لاکھ روپے خرچ کرنے کے معاملے پر …

مزید پڑھئے

اداکارہ صباء قمر قوال بن گئیں

پاکستانی اداکارہ صباء قمر کی ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں ایک قوال کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ صباء قمر نے اس ویڈیو کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرایا ہے۔ A new Qawwal in town! It was so much fun @AsimAzharr pic.twitter.com/BlDVX2h6kE — Saba Qamar (@s_qamarzaman) September 30, 2021 اس ویڈیو میں …

مزید پڑھئے

سپر ہائی وے پر جھونپڑیاں بنائی جارہی ہیں ، فردوس شمیم نقوی

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سپر ہائی وے پر جھونپڑیاں بنائی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ شہر میں کچی آبادیاں ایک مافیا تعمیر کروا رہا ہے ، سپر ہائی وے پر جھونپڑیاں بنائی جارہی ہیں اور ان …

مزید پڑھئے

شہر میں ممکنہ طوفانی بارشیں؛ ایئر لائنوں کے شیڈول میں تبدیلی

کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر قومی ایئرلائن (پی آئی اے) سمیت دیگر ایئرلائنوں کے شیڈول میں تبدیلی جبکہ بعض پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے سکھر جانے والی پرواز پی کے 594 منسوخ کردی گئی۔ کراچی سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 304 بھی منسوخ کی گئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

کینسر کا خطرہ بڑھانے والی وہ عام غذائیں جو اکثر لوگ استعمال کرتے ہیں

کینسر ایک مہلک مرض ہے جو کبھی بغیر کسی بیماری کے بھی لاحق ہوجاتا ہے جس کی اصل وجہ  پراسس فوڈ والی غذائیں بنتی ہیں ۔ اس حوالے سے کئی تحقیقات بھی ہوئیں ہیں تاہم حالیہ ریسرچ میں یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کچھ غذاؤں کا استعمال کم کر کے کینسر کا شکا ر ہونے کا  خطرہ کم ہوجاتا …

مزید پڑھئے

شہداء کے لواحقین آج بھی انصاف کے طلبگار ہیں،ڈاکٹر فاروق ستار

سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ شہداء کے لواحقین آج بھی انصاف کے طلبگار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار کا سانحہ 30 ستمبر  حیدرآباد کے شہداء کو سلام اور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سانحہ 30 ستمبر 1988 …

مزید پڑھئے

بچوں کی بہتر نشوونما کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں کا بہت اہم کردار ہوتا ہے، وزیر تعلیم پنجاب

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ بچوں کی بہتر نشوونما اور کامیابی کے لئے غیر نصابی سرگرمیوں کا بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے بطور مہمان خصوصی کمشنر کپ میں ایچیسن کالج کی ٹیم کو ہرانے والی ٹیم کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت …

مزید پڑھئے