ماہانہ ارکائیوز

بصارت کو محفوظ رکھنے کے لیے ہری سبزیوں کا استعمال ضروری ہے، تحقیق

آنکھیں انسانی جسم کا ایک اہم حصہ ہیں جس کی مدد سے آپ دنیا کو دیکھنے کے قابل ہوتے ہیں لیکن وقت کے ساتھ یا پھر زیادہ ٹیکنالوجی کا استعمال انہیں کمزور کردیتا ہے۔ اگر آپ کی بصارت کمزور ہوجائے اور آپ کو صاف نا دیکھائی دے تو آپ کو چشمہ لگانے کی ضرورت پڑتی ہے جس کے استعمال سے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کو شہباز شریف نے ڈینگی پر قابو پانے کا گُر بتا دیا

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ڈینگی پرقابو پانے کا گرُ بتا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے سال 2014 میں تیارکردہ ڈینگی کنٹرول کرنے کے ایس اوپیز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرشئیر کردیئے ہیں۔  مسلم لیگی رہنما کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ عوام کو …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کا سکیورٹی فورسز کے کیپٹن کی شہادت پر اظہار افسوس

چیٸرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ٹانک میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے کیپٹن کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  شہید کیپٹن سکندر کو سلام پیش کرتا ہوں، قوم شہید افسر کی مقروض رہے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ شہدإ کی قربانیاں رنگ لاٸیں …

مزید پڑھئے

شریف خاندان کو کرپشن اور لوٹ مار کے ساتھ انصاف بھی اپنی مرضی کا چاہیے، فیاض الحسن

 وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ شریف خاندان کو کرپشن اور لوٹ مار کے ساتھ انصاف بھی اپنی مرضی کا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شریف خاندان اختلافات، جھوٹ، فریب اور ملک دشمنی کی …

مزید پڑھئے

بدقسمتی سے ہم نے زراعت کے شعبے پر توجہ نہیں دی ، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ہم نے زراعت کے شعبے پر توجہ نہیں دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے کہا کہ ایسے منصوبے بنائے جائیں جس سے ملک معاشی طور پر آگے جائے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

سجل علی نے احد رضا کو ’ہیملٹ‘ کیوں کہا؟

پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر احد رضا میر کو ایک منفرد انداز میں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ اداکارہ سجل علی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے شوہر احد رضا میر کے ساتھ ایک دلکش تصویرشیئرکرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sajal Ahad Mir …

مزید پڑھئے

پاکستان آئندہ بھی افغانستان میں امن کے قیام کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، وزیر مملکت اطلاعات

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پاکستان آئندہ بھی افغانستان میں امن کے قیام کے لئے کوششیں جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے گلوبل پیس چین کے زیراہتمام افغانستان کی تعمیر نو پر گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک …

مزید پڑھئے

آئین اور قانون کے مطابق اپنے حقوق چاہتے ہیں ، راناثناءاللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق اپنے حقوق چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول پہلے بھی بڑھا اور اب پھر مہنگا کرنے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنی سیاسی جدوجہدکررہی ہے ، …

مزید پڑھئے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ”قوت مدافعت مضبوط بنائیں“ کے عنوان پر آگاہی کیمپ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ریلوے ہیڈکوارٹرز میں ”قوت مدافعت مضبوط بنائیں“کے عنوان پر آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی فوڈ اتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کی ہدایت پرموجودہ صورتحال کے تناظر میں خصوصی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا ہے کہ کورونا اور ڈینگی کے …

مزید پڑھئے

وزن کم کرنے میں مددگار انٹر مٹنگ فاسٹنگ کیا ہے؟

وزن کم کرنے کے لئے لوگ الگ طرح کے ڈائٹ پلان فالو کرتے ہیں جس میں اب کیٹو ڈائٹ اور انٹر مٹنگ فاسٹنگ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ لیکن یہ انٹر مٹنگ فاسٹنگکیا ہتی ہے اور اس سے کیا اثر پڑتا ہے؟  یہ ایک طویل مدتی ڈائیٹ پلان ہے جس میں آپ اپنے جسم پر وقفے وقفے سے غیرضروری  توانائی فراہم …

مزید پڑھئے