شہباز شریف سیڑھیوں سے پھسل گئے، شدید زخمی
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی صحت خراب ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف گھر کی سیڑھیوں سے پھسل گئے، جس کے باعث شہباز شریف ایک مرتبہ پھر کمر کی شدید تکلیف سے دوچار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے طبی معالجین …
مزید پڑھئے