اداکارہ عمارہ پائلٹ نکلیں، اونچی اڑان بھر کر مداحوں کو حیران کردیا
پاکستان کی نوجوان اداکارہ عمارپ چوہدری نے اپنا پائلٹ بننے کا خواب پورا کرلیا ہے اور اونچی اڑان بھر کر اپنے مداحون کو حیران بھی کردیا ہے۔ پاکستانی اداکارہ عمارہ چوہدری نے اداکاری کے ساتھ ایک پائلٹ بننے کا بھی خواب تھا جو کہ انہوں نے اداکاری کرنے کے ساتھ ہی پورا کیا ہے۔ View this post on Instagram …
مزید پڑھئے