ماہانہ ارکائیوز

القاعدہ ایک سال میں امریکہ پر حملہ کر سکتی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس

امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ القاعدہ آئندہ ایک سال میں دوبارہ منظم ہو کر امریکہ پر حملہ کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے سینیٹ کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایک سال کے دوران القاعدہ کے حملے کا خدشہ ہے۔ امریکی جنرل مارک ملی …

مزید پڑھئے

کراچی: منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی،2 ملزمان گرفتار

کراچی میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کی جس میں 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  گرفتار ملزمان ملیر سٹی سے آئس / کرسٹل اور ہیروئن کی فروخت میں ملوث تھا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر پیر محفوظ روڈ قبرستان کے قریب کارروائی کی ہے اور گرفتار ملزمان سے 410 گرام …

مزید پڑھئے

حیدرآباد: مسافر کوچ اور کارگو ٹرالر میں خوفناک تصادم،5 افراد جاں بحق متعدد زخمی

حیدرآباد میں مسافر کوچ اور کارگو ٹرالر میں خوفناک تصادم ہوا جس کے بعد 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کیجانب سے ابتدائی طور حادثے میں پانچ اموات کی تصدیق ہوئی ہے اور حادثے میں 20 سے زائد مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق ہوئی ہے۔ اس ضمن میں پولیس کا کہنا …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کے الیکٹرک کے جولائی 2016 سے مارچ 2019 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری کا امکان ہے اور اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پاور آف …

مزید پڑھئے

پشاور میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، 15 نئے کیسز رپورٹ

صوبہ خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں اس وقت15 ڈینگی وائرس کے مریض ذیر علاج ہیں، جن میں ایک خاتون سمیت اور 14 مرد شامل ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ  ذیادہ تر مریضوں کا تعلق پشاور کے ملحکہ علاقوں سے ہیں،۔ انتظامیہ کے مطابق  خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم حکومت کی مجوزہ انتخابی اصلاحات بشمول ای وی ایم مسترد کرچکی ہے،ترجمان پی ڈی ایم

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کی مجوزہ انتخابی اصلاحات بشمول ای وی ایم مسترد کرچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان اور فواد چوہدری کے انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کے حوالے سے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ …

مزید پڑھئے

طبی وجوہات کے باعث سابق صدر عدالت میں پیش نہیں ہونگے

طبی وجوہات کے باعث سابق صدر آصف علی زرداری عدالت میں پیش نہیں ہونگے۔  تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری آج احتساب عدالت پیش نہیں ہونگے، احتساب عدالت نے ریفرنس میں آصف زرداری کو ذاتی حیثیت میں آج طلب کر رکھا ہے۔ سابق صدر پر نیب ریفرنس میں آج فرد جرم عائد کی جانی تھی۔ ذرائع کے مطابق آصف …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا انتخابی اصلاحات پر حکومتی و اتحادی ارکان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات سمیت اہم ایشوز پر حکومتی و اتحادی ارکان کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا ، اجلاس سہ پہر 2 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اس اجلاس میں اہم ملکی …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا جبکہ وسیم خان نے گزشتہ روز چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس، مرکزی ملزم کے والدین رہا ہوں گے یا نہیں، فیصلہ آج ہوگا

نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم کے والدین رہا ہوں گے یا نہیں اس کا فیصلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی ضمانت پرفیصلہ  آج سنایا جائے گا۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ جسٹس عامر فاروق ذاکر جعفر اور عصمت جعفر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنائیں گے واضح رہے کہ مرکزی …

مزید پڑھئے