ماہانہ ارکائیوز

وزیراعظم کو کراچی کے مسائل پر صحیح بریف نہیں کیا جارہا، چیئرمین پی ایس پی

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو کراچی کے مسائل پر صحیح بریف نہیں کیا جارہا۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے 3 سال قبل کہا تھا کراچی کا ماسٹر پلان نہیں …

مزید پڑھئے

کراچی: پولیس کی کارروائی، مفرور ملزم گرفتار

 کراچی میں ایس ایچ او گلشن معمار کی جانب سے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں  مفرور ملزم اسماعیل ولد محمد بخش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم تھانہ گلشن معمار کے مقدمہ الزام نمبر 110/2007 بجرم دفعہ 147/148/149/506 میں مفرور تھا۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے

ن لیگ دور میں مہنگی اورہمارے دور میں سستی موٹرویز بنیں، وزیرمواصلات

وزیرمواصلات مراد سعید  نے کہاکہ ہم نےموٹرویزکی تعمیرمیں کروڑوں روپےبچائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جھل جاؤ، بیلہ شاہراہ کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید  نے کہاکہ کراچی، کوئٹہ، چمن شاہراہ پرکام جاری ہے، ن لیگ دورمیں مہنگی اورہمارےدورمیں سستی موٹرویزبنیں، جھل جھاؤ، بیلہ جنوبی بلوچستان کی …

مزید پڑھئے

ٹک ٹاک صارفین کی تعداد کتنی ہوگئی؟ جان کر آپ حیران ہوجائیں گے

دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنے ایک ارب صارفین مکمل کرلیئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں ٹک ٹاک کو استعمال کرنے والوں کی ماہانہ تعداد  ایک ارب سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ 1 billion people on TikTok! Thank you to our global community https://t.co/X7FjwpTI0B — TikTok (@tiktok_us) September 27, 2021 …

مزید پڑھئے

تجاوزات کیخلاف آپریشن، فٹ پاتھ پر بنانے گئے ناجائز تجاوزات کو مسمار کردیا گیا

محکمہ انسداد تجاوزات کے آپریشن میں فٹ پاتھ پر بنانے گئے ناجائز تجاوزات کو مسمار کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد تجاوزات کا آپریشن کراچی کے ضلع وسطی اور بلدیہ عظمی میں جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ انسداد تجاوزات کے آپریشن کی نگرانی سنئیر ڈائريکٹر بشیر صدیقی کر رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ انگلش بورڈ کی معذرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی کامیابی ہے۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کرکٹ کے کھلاڑیوں، سفارت کاروں، انٹرنیشنل میڈیا اور ان تمام لوگوں کا شکریہ، جنہوں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں الیکٹرک کار کی قیمت کتنی ہوگی؟ جانئیے

یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ مستقبل الیکٹرک گاڑیوں کا ہے اور پاکستان میں  الیکٹرک گاڑیوں کے خریدار بڑھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس حوالے سے ٹیسلا اور BYD نے بالترتیب 44،000 اور 60،500 یونٹس فروخت کیے۔منی ای وی کو جون 2021 میں چینی کار مارکیٹ میں باضابطہ طور پر لانچ کیا گیا تھا۔تب سے ، وولنگ نے …

مزید پڑھئے

فارماسوٹیکلز کے علاوہ دیگر صنعتوں میں بھی بہتری آرہی ہے، عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ فارماسوٹیکلز کے علاوہ دیگر صنعتوں میں بھی بہتری آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے فرسٹ فارما سمٹ ایوارڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارما انڈسٹری درست سمت کی جانب گامزن ہے، ہم نے فارما انڈسٹری کو متنوع بنانا ہے۔ عبدالرزاق داؤد …

مزید پڑھئے

خوشخبری: این سی او سی کا 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

این سی او سی نے 8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ توئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہاکہ این سی او سی نے آٹھ شہروں میں ویکسی نیشن کی اعلیٰ سطح کے …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کے کارکنان سہولت فراہم کرنے کیلئے مثالی کام کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلاچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے کارکنان بروقت اہل علاقہ کو سہولت فراہم کرنے کیلئے مثالی کام کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری احمد سلمان بلوچ کی جانب سے اہل علاقہ کی سہولت کیلئے کورونا ویکسین کیمپ جاری کیا گیا ہے جس  میں جماعت اسلامی پاکستان کے …

مزید پڑھئے