ماہانہ ارکائیوز

آٹھ شہروں میں سینیما کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ‏راولپنڈی سمیت آٹھ شہروں میں سینیما کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ امید ہے لاہور اور کراچی کی انتظامیہ ویکسینیشن ڈرائیو کو بڑھائے گی تاکہ اگلے …

مزید پڑھئے

ترقی پذیر دنیا میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری میں اصلاحات کی ضرورت ہے، ثانیہ نشتر

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ترقی پذیر دنیا میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس بعنوان سماجی تحفظ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترقی پذیر دنیا میں ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے سرمایہ کاری میں اصلاحات کی ضرورت …

مزید پڑھئے

جب تک ویکسی نیشن کاہدف پورا نہیں ہوگا بندشوں کاسامنا رہےگا، اسدعمر

وفاقی وزیراسدعمر کا کہنا ہےکہ جب تک ویکسی نیشن کا ہدف پورا نہیں ہوگا بندشوں کا سامنا رہےگا۔  تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں سربراہ این سی او سی اسد عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرفیصل سلطان نے مشترکہ نیوزکانفرنس کر تے ہوئے کہ ویکسی نیشن کی بنیاد پر8 شہروں میں پابندیوں میں نرمی کر دی گئی …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی اپنے شہداء کی قربانیاں رائیگاں جانے نہیں دے گی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اپنے شہداء کی قربانیاں رائیگاں  جانے نہیں دے گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایم آر ڈی کے دوران سکرنڈ میں شہید ہونے والے 16 کارکنان کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ایم آر ڈی کے دوران پی پی پی …

مزید پڑھئے

سگریٹ پینے والوں کے لیے بری خبر، ماہرین نے خبردار کردیا

سگریٹ نوشی کرنے والے افراد میں امراض قلب، فالج اور پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ اس سے دور رہنے والوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ لیکن حالیہ تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ مباکو نوشی کرنے سے کورونا وائرس کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے جب کہ سگریٹ اور تمباکو نوشی سے جُڑی تمام عادات کو تَرک کرنے …

مزید پڑھئے

ہم موبائل کمپنیوں کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں، خسرو بختیار

وفاقی وزیر خسرو بختیار  نے کہا ہے کہ ہم موبائل کمپنیوں کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری کو سراہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اوپو موبائل سی ای او کی وفاقی وزیر خسرو بختیار سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جہاں ملاقات میں پاکستان اوپو سی ای او نے کمپنی کی پاکستان میں نئی سرمایہ کاری کے بارے میں …

مزید پڑھئے

ہماری معیشت کیلئے ایکسپورٹ میں اضافہ انتہائی ناگزیر ہے ، ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت  ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ہماری معیشت کیلئے ایکسپورٹ میں اضافہ انتہائی ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت  ڈاکٹر فیصل سلطان نے فارما سمٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایکسپورٹ زیادہ نہ ہوں تو کرنسی پر پریشر آتا ہے اور مہنگائی بڑھتی ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

سی پیک منصوبہ ملک میں صنعتی انقلاب لانے میں معاون ثابت ہوگا، خالد منصور

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبہ ملک میں صنعتی انقلاب لانے میں معاون ثابت ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے فرسٹ فارما سمٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی اکانومی اور پاور کرائسس پر قابو …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے وسیم خان کے استعفے کی تصدیق کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے وسیم خان کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے اپنے مختصر اعلامیے میں تصدیق کی ہے کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹیو کے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ او جی اب آج اس معاملے پر غور کرے گی۔ …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ نے زبردست فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا؛ صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

واٹس ایپ کی جانب سے اپنے صارفین اور ان کی سہولیات کے لئے 2 نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کے لئے کام شروع کردیا گیا ہے ۔ NEWS: WhatsApp is finally working on multi-device 2.0, and you can use iPad as new linked device Android tablets are also planned to support multi-device on WhatsApp for Android! It's under development and …

مزید پڑھئے