روزانہ ارکائیوز

حکومت مہنگائی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہمہ جہت ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہمہ جہت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب، خیبر …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،انگلش بیٹسمین لیام لیونگسٹون کی ویسٹ انڈیز کے خلاف شرکت مشکوک

 انگلش بلے بازلیام لیونگسٹون کی انجری مسائل کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ابتدائی میچ میں شرکت مشکوک  ہو گئی ہے۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے ترجمان کے مطابق لیونگسٹون بھارت کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ وارم اپ میچ کے دوران فیلڈنگ کے دوران انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث ان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف …

مزید پڑھئے

غریب طبقے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی کا بڑا پروگرام جلد شروع کیا جائے ،وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غریب طبقے کے لیے ٹارگٹڈ سبسڈی کا بڑا پروگرام جلد شروع کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیراعظم کو  ٹا رگٹڈ سبسڈی پروگرام کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ٹارگٹڈ سبسڈی پروگرام وفاق اور …

مزید پڑھئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پہلے مرحلے میں جمعرات کو 2میچزکھیلے جائیں گے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں جمعرات کو 2میچز کھیلے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق پہلے میچ میں بنگلہ دیش اور پاپوانیوگنی کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی ، دوسرا میچ عمان اور سکاٹ لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا،دونوں میچز الامارت کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔  یاد ر ہے کہ ابتدائی مرحلے کے …

مزید پڑھئے

نالائق حکمرانوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نالائق حکمرانوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نظام کی تبدیلی کے لیے پرامن جمہوری جدوجہد وقت کی اہم ضرورت ہے۔  امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نالائق حکمرانوں نے ملک کی معیشت تباہ کر …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں جمعہ کی شام سے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ اتوار تک جاری رہنے کی توقع ہے۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ اور کوہستان میں بارش کا امکان …

مزید پڑھئے

صوبے اپنے طور پر صحت سہولت پروگرام چلا رہے ہیں، ڈاکٹر نوشین حامد

پارلیمانی سیکریٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ صوبے اپنے طور پر صحت سہولت پروگرام چلا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد صحت کا شعبہ صوبوں کے حوالے کیا گیا تھا۔ نوشین حامد کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

حکومت کوٹلی کی عوام کے مسائل کے حل کیلئے  کام کرائے گی، صدر آزادکشمیر

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری حکومت کوٹلی کی عوام کے مسائل کے حل کے لئے ترجیحی بنیادوں پر کام کرائے گی۔  تفصیلات کے مطابق صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کوٹلی میں ایک  جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے جارحانہ انداز میں مسئلہ کشمیر کو سفارتی …

مزید پڑھئے

ملز میں موجود چینی کا ذخیرہ جمع کرنے والے تاجروں کے خلاف اب تک ایف آئی آر درج نہیں کرائی گئی، سید فخر امام

وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ ملز میں موجود چینی کا ذخیرہ جمع کرنے والے تاجروں کے خلاف اب تک ایف آئی آر درج نہیں کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنا تحریری جواب پیش کیا …

مزید پڑھئے

سال 2020-2021 کے دوران پاکستان ریلوے کا ریونیو 48،651.7 ملین روپے رہا ہے، اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ سال 2020-2021 کے دوران پاکستان ریلوے کا ریونیو 48،651.7 ملین روپے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنا تحریری جواب پیش کیا جس میں کہا کہ سال 2020-2021 کے دوران پاکستان ریلوے کا ریونیو 1،063.8 ملین روپے …

مزید پڑھئے